🚨 کرغزستان: بشکیک ائیرپورٹ کی صورتحال، 300 مزید پاکستانی طلباء واپسی کیلئے تیار، جنہیں خیبرپختونخواہ کی حکومت واپس لارہی ہے۔ ابھی بھی ائیرپورٹ انتظامیہ NOC کے مسائل کھڑے کررہی ہے۔
رات گئے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی ٹیم متحرک ہے۔
آج خیبرپختونخوا حکومت کا پہلا طیارہ کرغزستان سے 300 طلباء و طالبات کو لیکر پشاور پہنچے گا، دوسری لیسٹ پر کام جاری ہے، تمام سٹوڈنٹس فارم پر کرے۔
#Kyrgyzstan
اطلاعات کیمطابق کرغیزستان کے شہر بشکیک میں بڑے پیمانے پر پاکستانی طلباء اور انٹرنیشنل یونیورسٹیوں کے طلباء کے ہاسٹلز پر لوکل طلباء/عوام کی جانب سے حملے اور کئی غیر ملکی طلباء کے جان بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،لوکل پولیس حملوں کو روکنے میں مکمل ناکام ہے،ہنگامے بڑے پیمانے پر پھیل چکے ہیں طلباء کے ہاسٹلز اور گھروں کو توڑ کر حملے کئے جا رہے ہیں
حکومت پاکستان فوری طور پر پاکستان میں موجود کرغیزستان کے سفیر کو بلا کر بشکیک اور گرد ونواح میں پاکستان طلباء کو درپیش خطرات پر اپنی تشویش سے آگاہ کرے اور پاکستانی طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائے درخواست کرے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@HamidMirPAK
کرغیزستان کےحالات نہ قابل بیان بنتے جارہےہے مگر حکومت خاموش پتانہیں کیوں ہے۔ہزاروں پاکستان سٹوڈنٹس شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ایک سٹوڈنٹ کا میسج موصول ہوا جس میں پاکستانی لڑکیوں کےساتھ نازیبا حرکات کرنے کا بھی بتایاہے۔
اللہ ہمارے پردیسیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،آمین
@SdqJaan
ہماری حکومت میں کرپشن اور ظلم پہ کوئی کمپرمائز نہیں ہوگا۔
کارکنان نظریہ عمران کی حفاظت کریں !
(چارسدہ سے آئے ہوئے @PTIofficial کارکنان کے ساتھ گفتگو کے دوران ملک کے تمام PTI ورکرز کے نام میرا پیغام )
#Pakistan🇵🇰 As human rights defenders, we have been given access to comprehensive data on the counting of votes in the Pakistani elections. We are committed to a thorough analysis of this data, paying close attention to how trends and results developed throughout the counting process.
Adil Raja @soldierspeaks
IHRF's PR in Pakistan
Jaume d'Urgell 陈建军 @JaumedUrgell
IHRF'S Sec-Gen
#IHRF #HumanRights #PakistanElection #ElectionResult #Elections2024Pakistan #DemocracyInAction