وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان
عمران خان کی رہائی اور موجودہ نظام کے ظلم و جبر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا مکمل لائحۂ عمل
نارتھ پنجاب خیبر پختونخوا کے ساتھ کھڑا ہوگا
سنٹرل ویسٹ پنجاب لاہور کی جانب رخ کرے گا
ساؤتھ پنجاب کا خیبر پختونخوا سے متصل علاقہ خیبر پختونخوا کے ساتھ شامل ہوگا جبکہ باقی علاقوں میں شاہراہیں بند کی جائیں گی
سندھ بھر میں اہم شاہراہیں بند کی جائیں گی جبکہ حیدرآباد اور کراچی باہم متحد ہو کر اہم گزرگاہیں بند کریں گے
بلوچستان میں کوئٹہ اور اہم قومی شاہراہوں کو بند کیا جائے گا
اِس AI ویڈیو نے آخیر ہی کردیا ہے♥️
عمران خان, عمران خان کے بیٹے اور وہ تمام کھلاڑی جو عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہےہیں, پوری دنیا سے ان تمام لوگو کو بے حد محبتیں مل رہی ہے!!
دن پہلے میں نے کہا تھا کہ یہ کچھ نہیں کریں گے سوائے منہ میں پیسے ٹھونسنے کے : اور آج سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئےوفاقی حکومت نے فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے.
انصاف ، احتساب نامی چیز نہیں بس منہ میں پیسے ٹھونسو اور چپ کرا دو..
آج کی بڑی خبر!!
عاصم منیر کو سو پیاز اور سو جوتے!!
عاصم منیر نے محسن نقوی کے زریعے,
انٹرنیشنل میڈیا پر, پاکستان ایک مذاق بنادیا گیا!
اب PCB کے زریعے محسن نقوی نے پچھواڑے کا زور لگایا, لیکن @SkySports نے محسن نقوی کو پچھواڑے پر لات مار کر انٹرویو نشر کردیا 🔥
They maybe got info that interview is on 26/08 and so the PIMS thing happened early morning. They didn’t realise interview was to be released 27/08. See now it all makes sense @RealWaqarMaliks please look into this matter
I told you they wanted the attention diverted elsewhere. I wouldn’t put it past this regime to have caused the PIMS incident to somehow lessen the impact of the interview of Khan’s sons. These idiots didn’t realise interview would not air same day as recorded
2 دن پہلے خبر دی تھی کہ جمائما خان، قاسم اور سلمان کچھ بڑا کرنے جا رہے ہیں جس سے سسٹم کی چیخیں نکل جائیں گی۔ اسحاق ڈار کو یہ سب روکنے کے لئے برطانیہ بھیجا گیا تھا مگر ناکام رہے
پاک برطانیہ میچ کے وقفے میں قاسم سلمان کے انٹرویو نے سسٹم کی چیخیں نکلوا دیں
https://t.co/I5w5T2PSaC
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن
شیرافضل مروت صاحب یہاں کس کی نمائندگی کر رہے ہیں ؟ آپ کو اس پروگرام میں کس نے بھجوایا کھل کر بتائیں ، آپ پی ٹی آئی کے نمائندے ہیں اور پی ٹی آئی کی مخالفت کر رہے ہیں آپ سیٹ چھوڑیں پھر بات کریں ! اسلم غوری ۔۔۔
جو قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سلوک کرتی ہیں پھر انجام دیکھیں۔۔۔۔۔
ناصر حسین پاکستان کی کرکٹ ختم ہوتے دیکھ کر دکھی ہورہیں ہیں کہ اب یہ وہ ٹیم ہی نہیں رہی جسے ہم انڈیا کے ساتھ میجز پر خوش ہوتے تھے، نہ بالر ہیں نہ بیٹسمین، نہ جزبہ، نہ لڑنے کی صلاحیت ، نہ خواہشات، یہ ختم ہوچکے ہیں بہت افسوسناک مرحلہ پاکستان کے لیے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجیم نے اگلے پندرہ سال کا پلان بنایا ہے، جِس میں عمران خان کہیں نہیں ہے، لیکن اِس رجیم کو معلوم نہیں کہ ایک پلان اللہ کا بھی ہے اور ہو گا وہی جو اللہ چاہے گا
Pakistan threatened Lord’s Test boycott after broadcaster Sky Sports telecast interview with Imran Khan’s two sons which was actually recorded at the Lord’s Long Room a day before the Test. PCB wanted SKY not to air the interview during Lunch break else they wouldn’t take the field post Lunch.
The 18-min interview done by Michael Atherton (one of the 21 captains to sign the letter to Pak PM) was shown and Pak did take the field too
#PakvsEng
PCB اور حکومت کی گھبراہٹ بھی کمال ہے 😂
لارڈز میں عمران خان کے بیٹوں کا 18 منٹ کا انٹرویو Sky Sports پر چلنے سے روکنے کے لیے PCB نے اتنا شور مچایا کہ مبینہ طور پر کھلاڑیوں کو لنچ کے بعد میدان میں نہ بھیجنے کی دھمکی تک دے دی۔
یعنی پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے میچ کھیلنے گئی تھی یا عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو روکنے؟ 😂
دنیا بھر میں میچ چل رہا تھا، ادھر PCB اور حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے ہی خطرہ لاحق ہوگیا۔
یہ ہوتی ہے اصل Panicking State of Mind! 😂
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔