نام : حدیقہ کیانی
2005 کے زلزلہ میں ایک بچہ گود لیا، ماں اور باپ دونوں
بن کر پالا۔
وہ بچہ آج ایک روشن مستقبل والا نوجوان ہے۔
2010 کے سیلاب میں متاثرین کے لئیے گھر بنائے، سکول بنائے، مساجد بنائیں اور اسپتال بنائے۔
2020 کے سیلاب میں نصیر آباد ، بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئیے ایک سو گھر تعمیر کروائے، جس میں ایک اسکول، ایک مسجد اور ایک میٹرنٹی ہوم بھی شامل ہے۔
مزید ڈھائی سو گھروں کی تعمیر جاری ہے ،،
جبکہ باقی سب سیاست چمکاتے رھے چندے مانگتے رھے ٹیلی تھونیاں کرتے رھے ترانے گاتے رھے
( نیچے تصویر میں ناد علی جونومولود تھا اور اپنے والدین 2005 کے زلزلہ میں کھو چکا تھا اپنی روحانی والدہ حدیقہ کیانی کے ہمراہ )
ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پاکستان کی 1122 ریسکیو ٹیم کی شاندار خدمات
82 گھنٹوں سے ملبے میں دبے 3 افراد کو زندہ نکال لیا، متاثرین کے اہل خانہ کا پاکستانی ٹیم کا شکریہ
پاکستانی ٹیم ڈاکٹر رضوان نصیر کی سربراہی میں ترکیہ میں موجود ہے
My brothers & sisters. Until n unless you work at least for 18 hours a day, your new political setup will not stand on its feet.
Work Hard!! Your Nation needs you, you are the last hope now.
ترکیہ میں زلزلے کے زخمیوں کو خون کا عطیہ دینے کے لئے تمام شہروں میں عوام کی لمبی قطاریں لگ گئیں
لوگ صبح سے شام تک خون کا عطیہ دینے کے لئے لائنوں میں لگے ہیں
#PrayersForTurkey#TurkeyEarthquake
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر دو ریسکیو ٹیمیں ترکیہ روانہ ہو گئی ہیں، زلزلے سے گرنے والی عمارات میں دبے افراد کو نکالنے کے خصوصی آلات اور سراغ رساں کتے بھی بھیجے گئے ہیں
#TurkeyQuake#TurkeyEarthquake#Syria
أتمنى أن تحمل معاناة السوريين اليوم بذور فرصة نجاتهم وسلامهم.
ألم يحن الموعد في مثل هكذا ظروف أن نُظهر الإنسانية قليلاً، ونستيقظ من سباتنا لتحقيق التضامن العربي والإخاء الإنساني؟ أين ذهبت القيم الإسلامية والإنسانية التي لطالما نادى بها العرب؟
#أنقذوا_سوريا#SaveSyria
آذربائیجان کی ترکوں سے محبت
آذربائیجان کے شہری اپنے گھروں اور بازاروں سے ضروری سامان لے کر سینٹر پہنچ گئے، آذری شہری اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور بڑی تعداد میں ادویات، کھانے پینے کی اشیا، کمبل، گرم کپڑے اور ڈرائی فروٹس زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بھیج رہے ہیں
The State of Palestine will send a team of experts to provide aid to the people affected by the earthquake that affected Turkey and Syria.
According to the Palestinian Agency for International Cooperation, the team includes 64 experts from civil protection, doctors, engineers.