उदय प्रताप जी ने कहा :- जब मैने हिंदी में हदीस पढ़ी तो मैं 3 से 4 बार तो पड़ा।
बेशक इस्लाम ही एक ऐसा दीन है जिसको दुनिया में लागू कर दिया जाए तो कोई क्राइम नहीं होगा और इंसानियत फूलेगी फैलेगी।
غیر ملکی خاتون سیاح پاکستان کی خوبصورتی دیکھ کر خوشی سے رو پڑی🥹
کیونکہ اس نے ہمیشہ یوتھیاز جیسے دانشوروں کی خبروں سے پاکستان بارے منفی پڑھا اور سنا تھا
@realrazidada بھائی صاحب اگر یوسف یا لاہوری فولودہ کراچی فولودہ کی طرح اپنی جیب سے کھائیں تو آپ۔کا۔مزہ دوبالا ہو گا ، مفتے میں وہ ذائقے اب کہاں جو سٹوڈنٹی دور ہیں تھے۔۔اب غصہ نہی کرنا پیسے دے کر کھانا سواد نا آئے تے پیسے واپس
مولانا عبدالغفور حیدری کا فضل الرحمان کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم،
ریاست مخالف بیانات پر 24 گھنٹے میں معافی مانگی جائے،ورنہ ہم جمیعت کے ارکان خود اسمبلی میں مولانا کے بیانات کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کریں گے،،پاکستان سے محبت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
#تمہاری_سیاست_پر_تھو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی فلسطینی سفیر احمد جواد رابے سے ملاقات.
آزاد فلسطین کی حمایت ♥️
یوتھیوں کا فلسطین تسلیم والا کارڈ بھی حافظ صاحب نے جلا کر راکھ کر دیا،،
#UmmahTrustsAsimMunir
QUAD (Iran, Pakistan, Turkey, Saudi Arabia) meeting on Oct 26 in Tehran was a positive step in building the regional framework in West Asia. This grew from the Mecca Defense Alliance where Iran provided the idea & Pakistan army chief made it into reality. I will discuss the military, regional & global geopolitical implications of QUAD in a video (Hindi/Urdu) to be online tomorrow (Wednesday) Oct 28!
@ghazalawahab@thewire_in