مولانا فضل الرحمن نے حضرت عمر بن خطاب کے کلمات بیان کر دیے
ہمیں اللہ نے اور اپنی ماوں نے آزاد پیدا کیا ہے تو تم کون ہوتے ہو ہم کو اپنا غلام سمجھنے والے ،
9 اپریل 2022 کی رات ڈپٹی ملٹری سیکٹری نے مراد سعید کے کردار کی گواہی ان الفاظ میں دی تھی،یہ جو آدمی باہر گیا ہے یہ ہیرا ہے،اس سے ایماندار وزیر تاریخ میں نہیں ملے گا،اس نے آج تک اپنی وزارت میں سے پانی کی بوتل تک نہیں پی،
شکر ہے اُس وقت جمالی صاحب وزیراعظم تھےاگر اج کل جو ہے اس سے کہتا جہاز بیجھنے کی نوبت بھی نہ اتی خود پہنچا دیتا
اللہ پاک جمالی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
تم معافی مانگو گے
ہماری نسلیں بدلہ لیں گی
تم گورنر راج کا خاتمہ بھی کرو گے
تُم نے ہمیں دہشتگرد کہا اسکا حساب لیا جائیگا
ہمارا لیڈر عمران خان امن و سلامتی کی سیاست کرتا ہے
بیرسٹر گوہر 🔥🔥🔥
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا