بریکنگ نیوز 🚨
جمائمہ خان کے بھائی کا عمران خان کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا گیا ہے!!
خط میں مکمل احوال اور جعلی ریجیم کی سفاکیت کھل کر بتائی گئی ہے!!
ہاؤس آف لارڈز (The House of Lords)
دی رائٹ آنرایبل لارڈ گولڈ اسمتھ آف رِچموند پارک اگست 21، 2026دی رائٹ آنرایبل ایڈ ملی بینڈسیکریٹری آف اسٹیٹ برائے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ افیئرزمحترم ایڈ،میں یہ خط آپ کو پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر حکومتِ پاکستان کے ساتھ ذاتی اور بھرپور طریقے سے مداخلت کرنے پر زور دینے کے لیے لکھ رہا ہوں۔میں نے ان کا معاملہ بارہا (برطانوی) حکومت کے سامنے اٹھایا ہے اور اب تک یہ امید لگا رکھی تھی کہ مسلسل سفارتی روابط، اور ساتھ ہی پاکستان کی اپنی عدالتوں کی کارروائی مل کر اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے۔ اب مجھے یہ یقین نہیں رہا کہ یہ طریقہ کار کافی ہے۔پچھلے چند دنوں کے واقعات خاص طور پر تشویشناک ہیں۔18 اگست کو، سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم دیا کہ عمران خان کو مناسب طبی معائنے اور علاج کے لیے اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل منتقل کیا جائے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ خان کا معائنہ ایک آزاد میڈیکل پینل کرے جس میں ایک ماہرِ امراضِ قلب (Cardiologist)، ماہرِ چشم (Eye Specialist)، جنرل فزیشن اور ان کا ذاتی معالج شامل ہوں، اور محض خلاصے کے بجائے ان کے مکمل میڈیکل ریکارڈز طلب کیے، اور یہ واضح کیا کہ مناسب طبی دیکھ بھال اور ان کے خاندان کے ساتھ رابطہ ان کے بنیادی حقوق ہیں۔یہ بات اہم ہے کہ یہ حکم تشدد پر اقوامِ متحدہ کی خصوصی مبصر (UN Special Rapporteur) ڈاکٹر ایلس جِل ایڈورڈز کی جانب سے گزشتہ سال تین مواقع پر—12 دسمبر 2025، 11 فروری 2026، اور 26 جولائی 2026 کو خان کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھانے کے بعد آیا ہے۔پھر بھی 20-21 اگست کی رات کے دوران، ہدایات کے مطابق شفا ہاسپٹل لے جانے کے بجائے، انہیں سرکاری زیرِ انتظام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) لے جایا گیا، جہاں رات کے وقت سرسری طور پر معائنہ کر کے انہیں "طبی طور پر فٹ" قرار دیا گیا، اور فجر سے پہلے ہی واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ خان کے ڈاکٹر نے کبھی ان کا معائنہ نہیں کیا، کوئی آزاد میڈیکل پینل تشکیل نہیں دیا گیا، اور نہ ہی سپریم کورٹ کو کوئی میڈیکل ریکارڈ بھیجا گیا۔ یہاں تک کہ حکومت نے جیل سے شفا ہاسپٹل تک ایک جعلی قافلہ (Decoy Convoy) بھی روانہ کیا تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ خان کو وہاں منتقل کیا جا رہا ہے۔پاکستانی حکومت اس غیر معمولی سلسلہ وار واقعات کی جو بھی وضاحت پیش کرے، اسے سپریم کورٹ کے حکم کے واضح مقصد کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ناممکن ہے۔اس کے بعد عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کی طرف سے دی گئی تفصیلات اس پورے واقعے کو مزید پریشان کن بناتی ہیں۔
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے آرڈرز بلکل کلر تھے کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے دو دِن میں۔ اور اُن کو 16 ستمبر تک وہی رکھا جائے۔ لیکن نون لیگ اور اسٹیبلشمنٹ نہ عمران خان کو شفاء اسپتال لے کر گئے نہ وہاں پر 16 تک رکھا۔ یہ بدترین توہین ہے
#ContemptOfCourt
ذرائع کیمطابق ذہنی مریض منیرے مستری کو عوام کے انتقام کے خوف میں اب صرف موت سے ہی نہیں بلکہ زندگی کے ہر پل سے شدید ڈر لگنے لگا ہے۔
ان شاء اللہ اس کے اندر گھسے سارے شیطانی جن ہم ضرور باہر نکالیں گے۔
یہ اتنا ضروری سوال نہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے ضروری سوال یہ ہے کہ عمران خان کے زاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں لے کر گئے، کس چیز کی رازداری ہے ؟
عسکرانڈو بریگیڈ اپنی تشریف کا پورا زور لگا کر بھی عوام میں فوج کی عزت بحال نہیں کرسکتا۔ اب گالیاں ان کے مقدر میں ہیں کیونکہ ایک مچھر نے ساری فوج کو ہیجڑا بنا دیا ہے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : معید پیر زادہ کھل کر بول پڑے, پاکستان کے decision maker's کو پاگل اور ذہنی مریض کہہ ڈالا ۔🔥🔥🔥🔥
کیا ایک ریاست اس طرح کا ڈرامہ رچا سکتی ہے؟ یہ کیا کوئی مزاحیہ یا horror فلم ہے ۔؟ کہ سپریم کورٹ سے سات پیج کا آرڈر جاری ہوتا ہے ۔ پوری دنیا کو آپ بیوقوف بناتے ہیں, آپ ساری دُنیا کو پھددو بناتے ہیں ۔ آپ اسکو ایک مزاق سمجھتے ہیں,؟ اور اس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو آپ اڈیالہ جیل سے نکالتے ہیں, جس پر سپریم کورٹ نے واضح حکم دیا ہؤا ہے کہ ۔ آپ نے عمران خان کو شفاء ہسپتال شفٹ کرنا ہے ۔ بجائے اس کے کہ آپ اس کو وہاں لیکر جائیں ۔ آپ عمران خان کو سرکاری ہسپتال پمز لے جاتے ہیں, اور ان ہی ایک دو ڈاکٹرز جن کے اوپر کوئی ٹکا کا اعتماد نہیں ہے, وہ عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں ۔اس کے بعد وآپس انہیں اسی قید میں ڈال دیتے ہیں ۔ پاکستان کے حالات کا اندازہ تو آپکو ہو ہی گیا ہوگا ۔ کہ پاکستان کے فیصلے کرنے والے کتنے پاگل اور ذہنی مریض ہیں ۔🔥🔥🚨
عمران خان کے ہسپتال منتقل کی خبر سے نواز شریف مریم نواز اور شہباز شریف کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور تینوں نے پنڈی جا کر نئے وعدے وعید بھی کیے دوبارہ سے عہدو پیماں ہوۓ
دوسری چیز اسٹبلشمنٹ نے یہ مشاہدہ بھی کیا عمران خان کا بخار قوم سے کتنا اتر چکا ہے کل کے مناظر دیکھ کر اسٹبلشمنٹ کو یہی سمجھ آئی کہ یہ تو ایک جھلک پر پوری قوم قربان ہو چکی ہے اگر یہ معاملہ ایسے ہی رہا اور کسی ڈاکٹر یا نرس سے کوئی بات باہر آ گئی تو ہماری تو پچھلے 10 مہینوں کی محنت ضائع ہو جائے گی
عمران خان نےکل کی ملاقات میں ایک ہی پیغام دیا ہے مزاحمت
شہزاد اکبر
یہ کس قسم کی ناانصافی ہے
ڈاکٹر فیصل کو عمران خان سے ملنے تک نہیں دیا انتظار کرواتے رہے 4 گھنٹے وہ پوچھتے رہے کہ عمران خان کہاں ہے اور چار گھنٹوں بعد بتایا جاتا ہے کہ انہیں واپس اڈیالہ بھیج دیا گیا ہے
پاکستان میں قانون وفات پاچکا ہے عدالت کی کوئی حیثیت نہیں ہے
بریکنگ 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
عمران خان پر جیل میں تشدد کیا جارہا ہے, عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!
عمران خان کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کی بہن نے دعویٰ کیا ہے۔ڈاکٹر عظمیٰ خان نے کہا، ”انہوں نے مجھے بتایا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کی ایک آنکھ پر پٹی باندھی گئی تھی۔ وہ بار بار کہہ رہے تھے کہ وہ مجھے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں
خان صاحب نے کل مصر کے صدر مرسی کا جو ذکر کیا، وہ ہماری روح کو ہلا دینے کے لیے کافی ہے ہم پہلے ہی بہت فکر مند ہیں، کیونکہ خان صاحب کے ساتھ قیدِ تنہائی میں جو سلوک ہو رہا ہے، اس کے کسی بھی خطرناک نتیجے کا خدشہ ہے۔
اب ہم یہ نہیں ہونے دیں گے ہم پہلے ہی اسٹریٹ موومنٹ کا اعلان کر چکے ہیں ہم پوری پاکستانی قوم کو پکاریں گے کہ یہ مقدمہ قوم کو لڑنا ہے۔
@salmanAraja
#ContemptOfCourt
سب راز فاش ہو گئے ہیں۔ عمران خان کو فوری طبی نگہداشت چاہیے۔ ملاقات ہو یا نہ ہو، سب کچھ واضح ہو گیا ہے۔ بہنوں نے بھی آخرکار خاموشی توڑ دی۔ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً عمران خان کے صوبے کے وزیرِ اعلیٰ، سہیل آفریدی کیا کریں گے؟
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ عمران خان
شکاری بنو، یا کم از کم شکار بھی بن جاؤ لیکن کبھی بھی کسی صورت وہ کتا مت بنو جو کسی کو شکار لا کر دیتا ہے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں