French reporter: You have very low unemployment rate in the US and we have very high unemployment rate in France. How come? What the recipe for?
President Trump: Well, maybe we have a better President than you do 💥😂
پیرس ائیر شو میں پاکستان ائیر فورس کا نیا ورلڈ ریکارڈ
پاکستانی Jf17 تھنڈر نے 229 کلومیٹر الٹی پرواز کرکے رافیل طیارے کو پیچھے چھوڑ دیا
رافیل نے 188 کلومیٹر الٹی پرواز کی
پیرس ائیر شو میں اپنے سے طاقتور طیارے رافیل کو فیل کرنے والے ونگ کمانڈر ذیشان کو پوری قوم کا سلام
پیشہ وربھکاریوں کیخلاف کارروائی سیلیکٹڈوزیراعظم سےشروع کریں۔۔بلاول بھٹو
صیح کہا۔۔یہی ہےجو نگر نگربھیک مانگے،بھیک لا کر اٹھارویں ترمیمی برکت سے”الیکٹڈ مرادعلی شاہ” کےکشکول میں ڈالےاور پھر انور مجید،ایان علی کو تکلیفیں اٹھانا پڑیں
ساراقصور تو بھکاری کا
بھیک ہڑپ کرجانےوالےتو بےقصور
Rape is one of the heinous crime against the humanity in any society. It is our religious as well as social duty to condemn it. We demand the severest punishment against the rapist.
#HangRapistsPublically