ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد مقبول گجر کو چار سال بعد آزاد جموں کشمیر الیکشن ٹربیونل نے انتخابی نشست سے محروم کر دیا۔
خان کے حق میں ایک توانا آواز کو دبانا اس لیئے بھی ضروری سمجھا گیا کیونکہ محمد مقبول گجر کی اسمبلی میں موحودگی چوروں کو خوفزدہ کرتی تھی۔
غیرت کے نام پر اکر مرد قتل ہوتے وہ مرد نام۔کی چیز شاید میوزیم میں ہی ملتی
افسوس وطن عزیز میں یہ سعادت بھی صرف عورت کو حاصل ہے کہ عزت غیرت حیا جیسی چیزیں صرف اسی سے منسوب ہیں
جن کو نگاہ نیچے رکھنے کا حکم یے وہ اس سے بالاتر ہیں
آج اسی آرمی سکول کی یونیفارم میں بچے شہید بھی ہوئے ہیں عزت ماب فیلڈ مارشل سے مودبانہ گذارش ہے کوئی چھڑی گھمائیں کہ کوئی دل جلا میرے وطن کے بچوں کو نشانہ نا بنائے
شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہے
اب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہے
میں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیں
ماں! مجھے سرخ گلابوں سے بھی ڈر لگتا ہے
#APS
جنرل ایوب خود ساختہ فیلڈ مارشل تھے کیونکہ یہ اعزاز خود انہوں نے خود کو دیا تھا
جبکہ عاصم۔منیر کو یہ اعزاز وزیراعظم نے دیا ہے جو رات دو بجے فجر پڑھ کر سوئمنگ کی اہلیت رکھتے ہیں
اب خبردار کسی نے وزیراعظم کو فارم سینتالیس کے نتیجے میں بننے والا خود
ساختہ وزیراعظم بولا 😜
حملہ کی رات
"دو بجے سوئمنگ کر رہا تھا " شہباز شریف
"بیٹی کو کہا تربوز کاٹ لاو میرا کانفیڈنس چیک کریں "حنیف عباسی
مطلب انہیں اپنی اوقات کا اتنا پتا تھا کہ
ںا کسی نے ان سے اجازت لینی ہے
نا کسی نےان سے ہدایات لینی ہیں
ناکسی نےان کو رپورٹ کرنا ہے
نا کسی نے حکمت عملی پوچھنی ہے
عمران خان مقبول لیڈر ہے اسے سزائے موت کی دھمکی دینا عوام کے غم۔و غصہ کو بڑھانے اور ملک میں انارکی پھیلانے کے مترادف ہے
عمران خان یماری ریڈ لائن ہے
#ImranKhanForPakistan
🚨🚨 ہنگامی خبر
عمران خان کو فوجی عدالتوں میں سزائے موت دینے کی دھمکی دی جارہی ہے
سلمان اکرم راجہ
اگر عمران خان کو خراش بھی اتا ہے تو ذمہ دار تحریک انصاف قیادت اسٹیبلشمنٹ اور مریم صفدر ہوگی