پاکستان تحریک انصاف کا بھارت کے بزدلانہ حملے پہ ردعمل:
بھارت کی جانب سے نہتے پاکستانی شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ہمارے وطن عزیز پہ حملہ کیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور جنگی ضابطوں کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خطرناک چیلنج بھی ہے۔
بھارتی قیادت کا یہ طرزِ عمل پہلگام کے فالس فلیگ آپریشن اور اندرونی سیاسی دباؤ کی عکاسی کرتا ہے جو مودی سرکار کو پالیسی کے بجائے پراپیگنڈے اور اشتعال انگیزی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ اس قسم کی کارروائیاں جنوبی ایشیا میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف واضح کرنا چاہتی ہے کہ یہ وہی پاکستان ہے جس نے 2019 میں وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تھا، 25 کروڑ باشعور پاکستانی، باوقار، اور وطن سے بے لوث محبت رکھنے والے شہریوں کا ملک ہے۔ یہ مملکت صرف سرحدوں کا نام نہیں بلکہ ایک نظریے اور عزم کا استعارہ ہے۔
پاکستان اپنے جغرافیائی، نظریاتی اور قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر سطح پر مکمل طور پر تیار اور متحد ہے۔
اس نازک وقت میں، جب قوم کو داخلی اتحاد، قیادت اور یکجہتی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، پاکستان تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ چیئرمین عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی بلاجواز قید نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی پامالی ہے بل��ہ قومی یکجہتی پر ایک خطرناک ضرب بھی ہے اور جنگی حالات میں عمران خان جیسے قومی یکجتی کی علامت والی شخصیت کو جیل میں رکھنا انکی جان کو خطرے میں ڈالنا اور ملکی سالمیت کو خطرے میں رکھنے کے مترادف ہے۔
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان اور دیگر تمام سیاسی اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے تاکہ پوری قوم متحد ہو کر درپیش خطرات کا بھرپور مقابلہ کر سکے۔
پاکستان تحریک انصاف عالمی برادری، اقوامِ متحدہ، او آئی سی اور انسانی حقوق کے تمام اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بھارتی اشتعال انگیزی کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔
پاکستان ایک ذمہ دار، امن پسند اور باوقار ریاست ہے۔ تاہم، اگر ہماری خودمختاری، شہریوں کی سلامتی یا قومی وقار کو چیلنج کیا گیا تو اس کا مؤثر، فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا — اور دیا جا رہا ہے۔
ی�� وطن ہماری پہچان ہے، ہمارا فخر ہے، اور ہمارا ایمان ہے۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ اس نازک وقت میں پاکستان تحریک انصاف اپنی افواج کے ایک ایک سپاہی کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔
پاکستان زندہ باد
#PakistanZindabad
#FreeKhanRightNow
Imran Khan, the former Prime Minister of Pakistan, was also included in the list of guests at Trump's swearing-in ceremony. After getting the name in the list, Imran Khan can be issued an invitation to the event.
ہم نے شہادتوں سے جذبہ لینا تھا ہم ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے لگ گئے۔ ہمارے مخالفین یہی چاہتے ہیں کہ انکو اپنی لڑائی میں مصروف کرکے پارٹی کو نقصان پہنچایا جاسکے۔
ڈیرہ غازی خان شہید کارکن محمد شفیق خان لُنڈ کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں مسلمانوں کی از خود موجودگی اس کے کردار کی نشاندہی کررہی ہے جسے حکومت اور سرکاری اہلکاروں نے صرف عمران کا حامی ہونے پر دہشت گرد کہہ دیکر قتل ک��ا
#اسلام_آباد_قتل_عام
Thread: #IslamabadMassacre
26th November 2024 – a black day in the history of Pakistan where brute force and war-grade weapons were employed against unarmed peaceful citzens exercising their right to protest.
The exact number of casualties and injuries remain uncertain, as the area of the “operation clean up against civilians” was wiped out overnight, and hospital records have been tampered/blanketed to cover up and obfuscate the truth about the horrifying incident. For the last three days, families, lawyers, local and international Journalists are being denied access to the hospitals.
We are drawing the world’s attention by starting this thread to share video evidence of those who have been pronounced dead so far.
#PakistanUnderFascism
#UndeclaredMartialLaw
1/n