ظلم اور بربریت کی انتہا کشمیر میں
اور عالمی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں.
شہیدوں کا خون رنگ لائے گا اور کشمیر آزاد ہوگا ہمیں یقین ہے اللہ پاک شہیدوں کے خون سے انصاف یقیننا کرینگے .
#KashmirMarch_Gujrat
84 دن کشمیر میں کرفیو کے۔ ۔ ۔ ۔
84 دن کشمیریوں کی استقامت، بہادری اور صبر کے ۔84
دن
پاکستانی حکومت کی بے حسی کے ۔ ۔
84 دن مجاہد ملّت سراج الحق کے مسلسل آزادی کشمیر مارچ کے۔ ۔ ۔ ۔
سیلوٹ ٹو سراج الحق ۔ ۔ ۔ میر کارواں
#KashmirMarch_Gujrat
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
اہل کشمیر کےپشتیبان پاکستانی عوام
آزادی کشمیرمارچ
27اکتوبر،اتوار،کچہری چوک گجرات
زیرقیادت،سینیٹرسراج الحق،امیرجماعت اسلامی پاکستان
#KashmirMarch_Gujrat
آج 27 اکتوبر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی گجرات میں تاریخی “آزادئ کشمیر مارچ” منعقد کر رہی ہے۔
ستائیس اکتوبر سن سینتالیس کو بھارت نے سری نگر میں فوجیں اتاریں، تب سے ستائیس اکتوبر یومِ سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
#KashmirMarch_Gujrat#KashmirBlackDay
آج 27 اکتوبر کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی گجرات میں تاریخی “آزادئ کشمیر مارچ” منعقد کر رہی ہے۔
ستائیس اکتوبر سن سینتالیس کو بھارت نے سری نگر میں فوجیں اتاریں، تب سے ستائیس اکتوبر یومِ سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
#KashmirMarch_Gujrat
جماعت اسلامی ��ی مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم اجاگر کرنے اور حکومتی بے حسی بےنقاب کرنے کے لیے جدوجہد کا سلسلہ جاری ہے۔ آج گجرات میں بڑا آزادی کشمیر مارچ ہو رہا ہے۔ گزشتہ مارچز کی طرح اس میں مرد و خواتین اور بچوں کی شرکت غیرمعمولی ہوگی۔ ان شاء اللہ
#KashmirMarch_Gujrat