Muslim Alhamdulillah.Lecturer Chemistry
teamJIWomen Pakistan/JI Youth /team tarazoo/
social media activist JIW/
❤️Islam,❤️ Pakistan, ❤️ Al Quds, ❤️ Kashmir
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
They thought fatigue would scatter https://t.co/xkTkuMuDf6 only sharpened our anger.This is the final countdown against inflation, heavy utility slabs, and unjust taxes.
Petrol Levy Khatam Kro
جماعت اسلامی کا 4 صوبائی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی دھرنے
گورنر ہاؤس سندھ
گورنر ہاؤس پشاور
گورنر ہاؤس بلوچستان
وزیر اعلیٰ پنجاب ہاؤس
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
اگر مہنگے پٹرول اور آئی پی ہیز کے خلاف آواز نہیں اٹھے گی تو لوگوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔ پٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔ لیکن بدلے میں عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے لوگ مشکلات اٹھا کر بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
#BhattaLeviNaManzoor
#Dharna
#16August2026
#Jamaat_e_IslamiPakistan
جب عوام کے حقوق پر ڈھاکہ ڈالا جائے گاتو جماعت اسلامی خاموش نہیں رہ سکتی۔ اس لئے اس نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول لیوی پر بھتہ کے خلاف بڑے پینانے پر دھرنا دیا جائے گا
دھرنے ہی دھرنے چاروں صوبوں کے گورنر ہاوس بند
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ملک بھر میں دیے جانے والے یہ دھرنے وفاقی حکومت کے خلاف ہیں اگر دھواں کہیں اور سے نکلا تو وہ اپنا ذمہ دار خود ہوگا۔ 🙂
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
عوام کے پُرامن احتجاج کا راستہ روکنے کے بجائے حکومت ان کے مطالبات پر توجہ دے۔ گورنر ہاؤس کی انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ دھرنا ہوگا، پُرامن ہوگا اور بھرپور ہوگا۔ Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
پورا پاکستان پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف حکومتی کرپشن کے خلاف ایک پیج پر ہے
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
انہی ٹیکسز کے خلاف تو جماعت اسلامی دھرنا دے رہی ہے سب اس میں شامل ہو جائیں یہ سب کا مسئلہ ہے
Petrol Levy Khatam Kro
@arynewsud@geonews_urdu
The purpose of the sit-ins is to raise public voices for demands and force the government to reconsider its decisions.
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہماراسکوں۔۔
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں۔۔۔
ایسے دستور کو صبح بے نور کو۔۔
میں نہیں مانتا۔۔میں نہیں جانتا۔۔۔
ظلم کی یہ رات ختم ہو ے کو ہے۔ انشاء اللہ
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
پورا پاکستان پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف حکومتی کرپشن کے خلاف ایک پیج پر ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے ہر شہری کے لیے نکلی ہے باہر اور دھرنا دے رہی ہے یہ دھرنا سب کا دھرنا ہے
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
Petrol Levy Khatam Kro
@arynewsud@geonews_urdu
پورا پاکستان پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف حکومتی کرپشن کے خلاف ایک پیج پر ہے
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
اس ظالمانہ نظام کے خلاف پاکستان کے ہر پارٹی کے شہری دھرنوں میں شرکت کریں
Petrol Levy Khatam Kro
@arynewsud@GEOs_News
You can not defeat this passion..
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
11 ارب والی سرکار نہیں چلے گی
اے خاک نشینو ں !!!!
تم دیکھنا کہ ایک دن انقلاب ضرور ائے گا