پیٹولیم لیوی سے وصول رقم کا حساب ہونا چاہے ۔اگر پیٹرول پر لیوی لگانا ضروری ہے تو آئی پی پیز کے مہنگے معاہدے ختم کر کے پیسے بچاؤ
اپنے محلوں اور جہازوں کے لے۔
عوام کو جینے دو ۔پیٹرولیم لیوی ختم کرو
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
وفاقی وزیر احسن اقبال کا نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے رابطہ..
پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز لیوی بھتہ کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج ان شاءاللہ رنگ لائے گا۔۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Now households cannot keep on carrying the cost of every new levy.Women have reached their https://t.co/LIzZ5EGqsr we'll raise our voices.
#JIProtestAgainstBhattaLevy
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
لوٹ کے کھا گئ۔۔۔۔۔سارا کراچی پی پی پی
بہت ہو گئ بس اب اور نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیٹرول کی قیمت کی
ہر نئی تبدیلی کے ساتھ ہزاروں بائیک رائیڈرز، فوڈ ڈیلیوری ورکرز اور روزانہ سفر کرنے والے محنت کش نئی پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
پیٹرولیم لیوی ختم کرو
کچھ تو خدا کا خوف کرو
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLev
لوگ مہنگائی، بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرول لیوی پر اپنی تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ایسی معاشی پالیسیاں اختیار کی جائیں جن سے عام شہری کو حقیقی ریلیف مل سکے۔
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thAugustRoadBlock