@Umer189@MaryamNSharif Thank you, Umer bhai. We are not asking for favors, only justice. My late father served Pakistan Navy with honor, yet his widow and only daughter have spent years fighting for their lawful inheritance. Your support means a lot. 🙏
🚨🚨🚨🚨This is how you know that the rise of Project Imran and PTI was linked with the shared global populist wave of the 2010s that fooled the masses to deify strongman personas like Modi, Trump, Bolsonaro, Ntnyahu, Duterte and so on.
Imran's post 2011 artificial rise has been part of the same global propaganda machinery to destabilize states with key regional significance.
Same dirty tactics, same lies, same anarchist garbage.
@IramAkhtar1204 Dear CM Punjab @MaryamNSharif sahiba. I humbly request you to look into this matter and help an overseas sister to get what she rightly deserves.
میں اوورسیز پاکستانی، امریکی شہری، اور مرحوم پاکستان نیوی آفیسر محمد اختر کی بیٹی ہوں۔
یہ معاملہ ہمارے خاندانی گھر، House No. 1012-C, Shoukat Hayat Colony, Sargodha کا ہے۔
• عطا محمد (میرے حقیقی دادا)
• محمد اختر (میرے والد، مرحوم پاکستان نیوی آفیسر)
• ملکہ بانو (میرے والد کی حقیقی والدہ)
• ست بھرائی (میرے والد کی سوتیلی ماں)
• محمد اصغر (میرے والد کا سوتیلا بھائی)
میرے والد کی وفات کے بعد محمد اصغر نے اپنی والدہ ست بھرائی کے ذریعے وراثتی دعویٰ کیا اور بعد ازاں ان کے حصے کو اپنے نام منتقل کروا لیا۔ آج بھی ہمیں مسلسل دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا ہے کہ اگر ہم اپنے قانونی حقوق کا مطالبہ کرتے رہے تو سرگودھا والے گھر پر قبضہ یا فروخت کی کوشش کی جائے گی۔
لیکن سرکاری ریکارڈ کچھ اور کہانی بیان کرتا ہے:
✅ محمد اختر 1960 میں پیدا ہوئے۔
✅ 1967 کے Pakistan Air Force کے سرکاری Nomination Form میں عطا محمد نے ملکہ بانو کو اپنی بیوی اور محمد اختر کو اپنا بیٹا ظاہر کیا۔
✅ عطا محمد کی شادی ست بھرائی سے 1973 میں ہوئی، یعنی میرے والد کی پیدائش کے 13 سال بعد۔
✅ س�� بھرائی 1950 میں پیدا ہوئیں، یعنی محمد اختر کی پیدائش کے وقت ان کی عمر تقریباً 10 سال تھی۔
✅ 1976 کے ایک اور سرکاری PAF Nomination Form میں بھی محمد اختر کو عطا محمد کا بیٹا ظاہر کیا گیا اور اس وقت ان کی عمر تقریباً 16 سال درج تھی۔
یہ خاندانی کہانیاں نہیں، Certified Government Records ہیں۔
سوال بہت سادہ ہے:
1950 میں پیدا ہونے والی خاتون، 1960 میں پیدا ہونے والے بچے کی حقیقی ماں کیسے ہو سکتی ہے؟
اگر سرکاری ریکارڈ موجود ہے تو پھر میری شکایت پر پیش رفت کیوں نہیں ہو رہی؟
ہمارے گاؤں میں میرے باپ کی ایک چھوٹی سی نشانی تھی، ایک چھوٹا سا گھر۔ وہ ہم سے پہلے ہی چھن چکا ہے۔
اب سرگودھا کے اس گھر کے پی��ھے پڑے ہیں جسے میری ماں اور میرے باپ نے اپنی ساری عمر کی محنت، قربانیوں اور بچت سے بنایا تھا۔
کئی سالوں سے ہمیں دباؤ، دھمکیوں اور مقدمات میں الجھا کر صرف ایک بات منوانے کی کوشش کی جا رہی ہے:
کہ ہم تھک ہار کر یہ گھر بھی ان کے حوالے کر دیں۔
لیکن آخر کیوں؟
صرف اس لیے کہ میں ایک بیٹی ہوں؟
کیا بیٹیوں کا اپنے والد کی میراث، عزت اور جائیداد پر کوئی حق نہیں ہوتا؟
کیا ایک اوورسیز پاکستانی بیٹی کو اتنا مجبور کر دیا جائے کہ وہ انصاف مانگتے مانگتے خود ہی ہار مان لے؟
میں کسی رعایت کی طلبگار نہیں۔ صرف غیرجانبدارانہ تحقیقات، سرکاری ریکارڈ کا جائزہ، اور اپنے مرحوم والد کے حق کے لیے انصاف مانگ رہی ہوں۔
OPC Complaint ID: 43638
@MaryamNSharif @CMOPunjabPK @PunjabGovtPK @PakPMO @PakPMDU @OPCPunjab
#اوورسیز_پاکستانی #انصاف #سرگودھا
We have absolutely nothing to worry, Wajeeh.
I'm sure all Pakistanis would be royally accommodated with high-paying salaries in brotherly Iran or Iraq.
No reason for concern whatsoever. 😌
On 9 May 2023, the fall of Niazi & his cult began. On 8 Feb 2024, it was completed by the ballot paper of the Pakistani people.
The project launched by Hameed Gul, fertilized by Pasha, watered by Bajwa, Zaheer & Faiz; finally put to rest.
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا
یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے
کیس از ڈسمسڈ
قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنایا۔
فیض اور ۲۰۱۴ دھرنا دونوں کے نقاب اس کیس نے اتار دیئے۔
عمران حکومت نے پریس کانفرنس کی۔۔ رئفرنس بنایا۔۔ ناکام ہوگئے۔
اب۔ پراجیکٹ عمران کی باقیات فائز عیسیٰ کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔
لگے رہو۔۔
عمران خان نے گھڑی بیچنے کی جس دکان کی یہ رسید جمع کروائی اس دکان کے مالک نے بھی تحریری اور ویڈیو بیان دے دیا کہ یہ رسید جعلی ہے۔
مطلب کہ 8 × 8 کی دکان کی اتنی پسلی کہاں کہ وہ ساڑھے چھ کروڑ کی گھڑی خرید س��ے۔
1/ The arrest of Muhamaad Saad has now been reported by American news agency The Media Line, drawing international attention to a case that is increasingly being debated within Pakistan’s policy and media circles. 🧵