کرائم رپورٹنگ کے 8 سے 10 سال میں فیصل کامران جتنا میڈیا فرینڈلی افیسر نہیں دیکھا۔اس حوالے سے انکے قریب کوئی تھا وہ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان تھے۔ فیصل کامران کو رات، دن، صبح شام جس بھی وقت پر سوال کیا انہوں ن�� جواب دیا۔ کال پک نہیں ہوئی تو کال بیک کی، جس معاملے پر ایس ایچ او ی ایس پی جواب نہیں دیتا اس پر وہ کھلے دل سے جواب دیتے ہیں۔ بطور میڈیا پرسن میری ان سے یہی امید تھی ہے اور رہے گی۔ایک پولیس افسر سے میڈیا پرسن کو یہی امید ہونی چاہیے نہ کم نہ زیادہ۔ میری کبھی کسی پوسٹ کا شکوہ نہیں کیا بلکہ متعدد بار ان ٹویٹس پر ایکشن ہوا ملزمان گرفتار ہوئے۔
جب محافظ ہی تمباکو بانٹنے لگیں، تو پھر عوام سے صحت کی امید کیسے رکھی جائے؟
لاہور گورنر ہاؤس کے نام پر تیار سگریٹ پیک ایک بڑا سوال ہے: کیا وہ حکومت واقعی تمباکو نوشی کا خاتمہ کرے گی جو خود اس کی تشہیر یا تیاری کرے؟ 🚬❓”
@SaleemHaiderPPP@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
Cambridge International has launched an investigation into the alleged leak of the A-Level Mathematics Paper 1. An update regarding the investigation will be provided on May 7.
@CambridgeInt@Cambridge_Uni@pkBritish@BritishCouncil
اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا ، اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
ایرانی دارالحکومت تہران میں سائرن کی آوازیں ، رائٹرز
اسرائیل میں تعلیمی ادارے بند ، ایمرجنسی نافذ ، رائٹرز
تہران یونیورسٹی اسٹریٹ پر متعدد میزائل حملے، خبرایجنسی
ایران میں حکومتی اور فوجی تنصیبات کوہدف بنایا، اسرائیلی میڈیا
ایران ردعمل میں اسرائیل پر حملہ کرسکتاہے، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی فضائی حدود کو پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا ، ائیرپورٹ اتھارٹی
مشرقی تہران میں دار دھماکے کی آواز سنی گئی، ایرانی میڈیا
#Iran #IsraelTerroristState #iranisraelwar #IranIsraelConflict #Emergency
اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، ابھی گھر کی طرف جا رہا ہوں، جس جس نے میرے لئے آواز اٹھائی ان سب کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں، آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں، بہت شکریہ۔۔!! ❤️
جو خود فیک نیوز پھیلائی تھی آپ نے ، آپ پر پیکا کیوں نہیں لگا؟ آپ کو گرفتار کر کے کیوں نہیں پوچھا گیا کہ کیسے ایک ماں اور بچے کی جان خطرے میں ڈالی۔ ؟ پہلے گرفتاری ہوتی پھر آپ کی ہاتھ جوڑ معافی والی ویڈیو آتی تو ہم بھی مانتے کہ ملک جنگل نہیں ہے۔
نیوز چلتی رہی ہم خاموش ہوتے رہے🚨
پیمز کے ڈاکٹر نے بھی کہا عمران خان کی بینائی پر اثر پڑا ہے !!
عمران خان کا قوم سے شکوہ😭
عمران خان نے صحیح کہا تھا ہم بڑے سست ہے یہ گلہ انہوں نے پہلے بھی کیا تھا کہ ہم بڑے دیر سے جاگتے ہیں !!