*ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے*
*اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گے!*
*ہم وہاں جا کر واپس نہیں آئیں گے*
*ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے!*
@KashifAbbasiiPK@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
بچپن میں جب اخبار فروش آواز لگاتا تھا وطن دو روپے انقلاب تین روپے جنگ چار روپے اور عوام ایک روپے میں سمجھتا تھا کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ایک پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت اب پہلے جیسی نہیں رہی۔
آج اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ خان کی مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی۔
#ووٹ_صرف_کپتان_کا
یہ ہماری جیت ہے۔۔
طاقت انکی
پیسہ انکا
مشینری انکی
عمران کو قید کررکھا
پارٹی توڑ دی
ظلم و بربریت کی داستانیں قائم کردی
کردار کشی کروا کے دیکھ لی
پھر بھی
عوام کو عمران سے دور نہیں کرسکے۔
یہ ہماری جیت ہے
عمران کی جیت ہے
@Ali_MuhammadPTI@ImranKhanPTI@PTIofficial@ARYNEWSOFFICIAL
ارشد شریف شہید کو پہلی بار ٹی وی پر کپتان کے دھرنے پر دیکھا تھا میں نے دیکھتے بولا کہ ایسا خوبصورت انسان اگر فلموں میں ھوتا تو پاکستان کا مقبول ترین ھیرو ھوتا تب انکا ماتھے پر گرتا پف مجھے سٹائلش لگا ان دنوں میں وحید مراد کو اپنی زندگی میں کافی کاپی کرنے کی کوشش کرتا تھا مجھے انکی پرسنیلٹی میں وحید مراد کی سی جھلک آئ
بہرحال ارشد شریف کا موازنہ کسی اداکار سے کرنا میں انکے رتبے مقام جو اللہ نے انکو دیا کہ ناقدری سمجھونگا مگر یہ اس دور کے میرے تاثرات تھے پھر جب آگے چل کر بڑے مگرمچھوں کی کرپشن کو جس طرح انہوں نے ایکسپوز کیا ایک ایک چیز کھول کر عوام کے سامنے رکھدی تو میں پرسنیلٹی سے بڑھ کر صحافت کا فین ھوگیا
میں نے ایک بات کا اندازہ لگایا تھا کہ جب کوی پارٹی بندا یا شخص انکی صحافت پر انگلی اٹھاتا تھا تو یہ مزید اسکے خلاف ایکٹو ھوجاتے ایکسپوز کرنا شروع کردیتے کئ بار میں نے تحریک انصاف کے چند سوشل می��یا کے دوستوں کو کہا تھا مت پنگے کرو انکا فوکس ادھر ن لیگ طرف ھی رھنے دو اس طرف رخ کرلیا تو ایویں نقصان ھی ھونا اور جو ملک دشمن ھیں انکو فائدہ ھی ھونا وہ دوست سمجھتے شاید کہ اسکی بہن جویریہ ساتھ سوشل میڈیا پر اچھی ٹیم بنی ھوئ اسلئے سپورٹ کر رھا حالانکہ مجھے آئیڈیا ھوگیا تھا کہ شہید ارشد کی نیچر میں ھے کہ تپنے والے انسان کو مزید تپاتے اور پھر دھیمی مسکراہٹ کیساتھ آگے بڑھ جاتے میرا ان سے تعلق پس اتنا تھا کہ کسی بات پر میں انکی تعریف کرتا تو thank u کا ریپلائی کر دیتے کوی اپنے سے جڑی اچھی خبر بتاتا تو congratulations کا ریپلائی کردیتے تب میں سوچتا کہ بندا ھے بڑا قابل لیکن اکڑو بھی بہت ھے پر آج کاش وہ میسج پاس ھوتے تو فریم کرکے رکھتا کہ دیکھو پاکستان کے سب سے بڑے صحافی نے مجھے ریپلائی کیا تھا مجھے جانتا تھا الغرض
بہادر انسان تھا انتہائ غیر جانبدار صحافی تا قیامت جب تک پاکستان رہیگا صحافت رہیگی ارشد شریف شہید کا نام رھیگا