حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔
(بخاری، ۷۳۱۲)
یہ ملیشیاء کے سب سے لمبے عرصے تک وزیراعظم رہنے والے 101 سالہ ڈاکٹر مہاتیر محمد ہیں جن کی 100 سالہ اہلیہ ڈاکٹر حسمہ محمد علی آج جہاں فانی سے رخصت ہوگئیں، دونوں 70 سال تک ساتھ رہے، پہلی ملاقات سنگاپور کے کنگ ایڈورڈر میڈیکل کالج میں ہوئی، فزکس کیمسٹری میں کمزور تھیں تو ڈاکٹر مہاتیر پڑھاتے تھے، دونوں کو گزشتہ ماہ خطے کا سب سے عمر رسیدہ سابق وزیراعظم جوڑا قرار دیا گیا تھا، دونوں کے 7 بچے تھے، 18 پوتے پوتیاں اور 4 پڑپوتے بھی، ڈاکٹر مہاتیر اپنی بیوی کو کامیابی کی ریڑھ قرار دیتے تھے جبکہ بیوی نے بھی جب My name is Hasmah کتاب لکھی تو ڈاکٹر مہاتیر کو اپنا ہیرو قرار دیا وہ ہیرو جس نے ایک زرعی ملک ملیشیاء کو صنعتی ٹائگر بنا دیا، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اس عمر میں یہ پہاڑ جیسا غم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین
#Mahathir #SitiHasmah #ماليشيا #انالله_و_انااليه_راجعون
🚨🚨 راولپنڈی میں جمعے کی شب مری روڈ پر ایک شخص کو لگژری گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر گھمانے اور موٹرسائیکل گھسیٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مری روڈ پر دو گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا تلخ کلامی کے بعد ایک گاڑی کا مالک دوسری گاڑی کے بونٹ پر چڑھ کر گاڑی والے کو روکنے لگا ،گاڑی بھگاتے وقت ایک اور شخص کی موٹرسائیکل گاڑی کے نیچے آ گئی،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں گاڑیوں کے مالکان کو تھانے لے جانے کے بعد دونوں گاڑیوں کے مالکان کی آپس میں صلح کرا دی۔واقعہ کی وڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔
ویسے آپ مائنڈ سیٹ چیک کریں ۔۔۔
رب اور بندے کا رشتہ
ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا ۔ باقی سب فانی ہے
ساری دنیا اکھٹی کرکے بیٹھ جائیں ، اپنے دکھ بتائیں ، روئیں ، چلائیں ، دہائیاں دیں ، اطمینان نہیں ملے گا ۔ ایک آنسو اپنے رب کے سامنے بہا دیں ‘
اللہ تعالیٰ کا کرم ،فضل ، رحم اور اطمینان ... سب ہی مل جائے گا ۔
جب سارے منصوبے ناکام ہو جائیں،
جب ہر دروازہ بند دکھائی دے،
جب کوئی راستہ نظر نہ آئے تو مایوس نہ ہونا…
بس اپنے علیم و قادر رب کو پکارنا، اسی کی پناہ میں آ جانا اور دل سے اس پر بھروسہ رکھنا۔
یقین رکھیں!
جس رب کے لیے کوئی دروازہ بند نہیں، وہ آپ کے لیے وہاں سے راستہ نکال دے گا جہاں آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔
بس اللہ پر توکل رکھیں، وہ آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
Qiwāmah is not a privilege without responsibility. It is a trust from Allah that requires a man to provide, protect, support, and lead his family with kindness, mercy, and justice. 🤍
True responsibility is shown through sacrifice, not just words.
May Allah make us men who fulfil this trust with sincerity. Ameen. 🤲🏻
#QuranReflection #IslamicReminder
سب ہی چلے جاتے ہیں۔۔لیکن جانے کے انداز مختلف ہوتے ہیں
کچھ بوقت ضرورت چلے جاتے کچھ اپنی ضرورت کے اختتام پر روانہ ہوتے کچھ نعم البدل ملنے پر داغِ مفارقت دے جاتے کچھ آپکے بغیر زندگی کا سفر جاری رکھتے اور کچھ تب جاتے ہیں جب انہیں اپنے سب سے ملنا ہوتا ہے
طریقے سارے ہی تکلیف دہ ہیں💔
زندگی میں انسان کو بہت سی مہلتیں ملتی ہیں
حالات، نصیحت اور ضمیر کی آواز کی صورت میں
مگر جو ان مہلتوں کو ضائع کر دے ، وہ آخر کار اپنی ہی غلطیوں کی پکڑ میں آتا ہے۔
پکڑ آنے کا انتظار نہ کریں، جب دل توجہ دلائے ، حالات سبق دیں
تو فوراً اپنے عمل ، نیت اور رویے
ٹھیک کرلیں۔
إِنَّ اللهَ لَا يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ،وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ
صحيح مسلم: 2564
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا”اللہ تمھارے جسموں اور تمھاری شکلوں کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمھارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا
ایک بہترین کتاب میں اپنے آپ کو غرق کرنا دماغ کے مختلف افعال کو متحرک کرتا ہے مختلف محققین اس حقیقت کو ثابت کر چکے ہیں اور پڑھنے کے مختلف صحت کے فوائد کی تصدیق کرتے رہتے ہیں۔ ان دنوں مطالعہ کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ تک رسائی سے بہت ساری معلومات مہیا ہوتی ہیں۔