حَسْبِيَ اللَّهُ لا إِلَـهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
اے ساری جہانوں کے بادشاہ ہم کو معاف کرنا ؟
#ایک_حقیقت#زهرا
کچھ لوگ اس لیے بھی “آفلائن” ہوجاتے ہیں
کہ کوئی لڑکی پوچھنے ڈی ایم ہی آجائے گی
مگر میں اب جلد دوسری اکاونٹ سے حاضر ہوگا تمام فالو کرنے والے دوست ادھر تشریف فرمائے شکریہ 🙊🤭
#ایک_حقیقت#زهرا
ابو ہریرہؓ سے مروی ہے
حضرت محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا
میری اُمت میں ایسے لوگ بھی ہونگے
جنہوں نے مجھے (ظاہری طور) پر نہیں دیکھا ہوگا _مگر میرا دیدار اُنہیں اپنے مال اور اہل وعیال سے بڑھ کر محبوب ہوگا
#ایک_حقیقت#زھرا
تکبر چاہے دولت کا ہو طاقت کا ہو
رتبے کا ہو حیثیت کا ہو حسن کا ہو علم کا ہو
حسب ونسب کا ہو حتیٰ کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو رسوا کرکے ہی چھوڑتا ہیں؟
اللہ ہم سب کو تکبر سے بچائیے __ آمین
#ہمدرد