جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس قائد ملت اسلامیہ امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی زیرصدارت اسلام آباد میں جاری ہے
@SoomroOfficial@zahirkhan3985 جب تک ہم سندھی ایسے ہی بیغیرت بے رہیں گے سندھ پ پ نے کسی کو نا دینا
جب ہم سندھی غیرت کر اٹھے اس دن سندھ اسلام کا باب ہسگا
جیسے بن قاسم کے وقت بنا تھا یے باب پھر سے بنے گا ان شاء اللہ
جی یوآء نے ماتلی کے الیکشن نتائج کو مسترد کردیا، حکمران جماعت نے دھاندھلی کی بدترین مثال قائم کی ہے
پیپلزپارٹی نے پی ایس ماتلی پر دھاندلی کرکے الیکشن جیتی ہے،
نتائج کو مسترد کرتے ہیں،
علامہ راشد محمود سومرو
مفتی کفایت اللہ صاحب کے دائیں ہاتھ میں وہ ہتھکڑی صاف نظر آرہی ہے جس کو کل کمرہ عدالت میں جج کے سامنے مفتی صاحب نے چوم کر کہا کہ
میرے ہاتھ میں یہ ہتھکڑی نہیں بلکہ حق پرستوں کا زیور ہے میں آئین کی بالادستی کے موقف پر کل بھی قائم تھا، آج بھی قائم ہوں، اور آئندہ بھی قائم رہوں گا
#پشاور :
، قائد جمعیة امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے
@Naseebzadajui#TeamJUISindh
بریکنگ نیوز ۔ پی ٹ�� آئی ٹوٹ گئی ۔ جہانگیرترین کا قومی وصوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی جہانگیرترین گروپ کے نام سے الگ نشستوں پر بیٹھنے اور الگ پارلیمانی لیڈروں کا کھڑا ک دار اعلان
سوات : تحریک انصاف کے ایم پی اے کا اپنے حلقے کے عوام نے درگت بنا ڈالی ۔۔
اب کو مزے تبدیلی کے ،،،
میں بڑے وثوق سے کہتا ہوں کہ تحریک انصاف کا کوئی وزیر مشیر یہاں تک کہ اب وزیراعظم بھی عوام میں چلا گیا تو یہی حشر ہوگا ۔۔👇