یار یہ کون صاحب ہیں جو اس دیدہ دلیری کیساتھ پاکستانی سیاستدانوں کی حقیقی تاریخ کے بخیئے ادھیڑ رھے ہیں؟؟؟ سیاست میں آنے سے پہلے کون کیا تھا؟ اور آج کل کیا ہے؟۔۔۔ ویڈیو پوری دیکھئے گا سب سمجھ آجائیگا۔🙏😊💞
اللھم صل علی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید