🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
@RealWaqarMaliks@SabeeKazmi786 Kanjariii k bxhaaaay khud pakistan a jaaa
Lorooooo tjy MPA bna k CM b bnwaaa da geeee PTI
Loraaaa laniiii k odaaaar bathhh k twitter pa jihaaaad bnd kr
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی، گندگی میں رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے، میرے والد کا وزن بھی کم ہوا ہے، گرمی ناقابل برداشت اور تازہ ہوا کا بھی انتظام نہیں، ایسی کہانیاں ہیں کہ سن کر بھی خوف آتا ہے۔ قاسم خان
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
گزشتہ 21 دن سے تمام مسلکی اختلافات ختم ہو گئے تھے اور پاکستانی مسلمان جسدِ واحد بن چکے تھے تو پھر یہ کس نے سنی شیعہ تقسیم پیدا کی؟ اِسوقت سنی، شیعہ سے بڑھ کر ایرانی قوم کی مزاحمت کے دیوانے اور انکے موقف کے گُن گا رہے ہیں، تو پھر اُن تمام سنیوں سے بھی کہو کہ پاکستان سے نکل جائیں، کیا احمقانہ بات ہے کہ تم بھی نکل جاؤ، وہ بھی نکل جائے، فلاں بھی نکلا جائے، میں نے وینزویلا کے نکولس مادورو پر بھی ایسے ہی بات کی تھی تو کیا میں وینزوئیلا چلا جاؤں؟ میں نے ٹرمپ کی Greenland کو دھمکیوں پر بھی اسی طرح بات کی تھی تو کیا میں Greenland چلا جاؤں؟ ہم سب دو سال سے غزہ پر بات کر رہے ہیں تو کیا ہم غزہ چلے جائیں؟ 3 لاکھ آسٹریلوی شہریوں نے سڈنی میں اہل غزہ کیلئے احتجاج کیا، انہیں تو انکی مقتدرہ نے یہ ط��نہ نہیں دیا کہ غزہ چلے جاؤ، لندن، فرینکفرٹ، سیئول، پرتھ، نیویارک سمیت دنیا کے کئی شہروں میں ایران جنگ کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں، لیکن انہیں تو یہ شرمناک طعنہ کسی نے نہیں دیا کہ سب ایران چلے جاؤ۔
سردار لطیف کھوسہ نے آج تفصیلی دلائل دیے عد��لت کو بتایا گیا کہ چوہدری اعتزاز حسن کے وکالت نامے پر دستخط کرانے میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں ملاقات نہیں کرائی جارہی چوہدری اعتزاز احسن جیسے سینئر قانون دان کو بھی اپنے موکل عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا
ایک جج صاحب نے بتایا کہ کل وہ دستیاب نہیں ہیں اس لیے سماعت پرسوں ہوگی ایڈووکیٹ جنرل کو حکم دیا کہ اعتزاز احسن کے وکالت نامے پر دستخط کروائیں
لیکن ایک ہی ٹکر تمام ٹی وی چینلز سوشل میڈیا پر چل رہا ہے کہ “ وکیل کی تیاری نہیں تھی اس لیے سماعت ملتوی ہو گئی عدالت تو آج ہی رہا کرنا چاہتی تھی وکیل نہیں چاہتے،کروڑوں فیس لے لی حالانکہ نہ چوہدری اعتزاز نے فیس لی ہے نہ ہی کھوسہ صاحب نے ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کی آنکھ ضائع کرنے علاج نہ کرانے اور سلمان صفدر کی رپورٹ سے توجہ ہٹانے کیلیئے یہ بیانیہ چھوڑا گیا ہے کیا عمران خان کو قید تنہائی میں وکیلوں نے رکھا ہوا ہے کیا جھوٹے مقدموں میں ظالمانہ سزائیں وکیلوں نے سنائی ہیں؟ کیا عمران خان کی آنکھ وکیلوں نے ضائع کی ہے؟