@Haroonn_natamam مجاہد کو غسل دینے کی ضرورت نہیں ہوتی اوس کا خالی جنازہ پڑھنا ہوتا ہے۔ اوس کو اسی کپڑوں میں دفنایا جاتا ہے اوس کا خون پانی اور اوس کے کپڑے اوس کا کفن ہوتا ہے۔ تم اسلام کو جانو گے تو تمہے شریعت معلوم ہو گی۔ مگر تم جاہل شریعت بےزار کہا سمجنے والے ہو۔