یورپ میں, میں نے نوٹ کیا کہ ہر بڑا سیاستدان وزیر اعظم کے بجائے لیڈر بننے کی خواہش رکھتے ہیں
لیڈر اور وزیر اعظم میں فرق ہوتا ہے
لیڈر وزیراعظم بن سکتا ہے
لیکن وزیر اعظم لیڈر نہیں بن سکتا
یہان پر تو ایک خسرہ نو مولود منڈا بھی سیاست سیاست کر رہا ہے
یا الہالا توبہ
قیامت کی نشانیاں