جس فوٹیج پر ریڈیو پاکستان کا کیس چل رہا وہ فوٹیج آج تک کسی نے نہیں دیکھی اس فوٹیج کا کوئی وجود ہی نہیں، لیکن پنجاب فرانزک نے اسکی فرانزک بھی کردی، پوری ٹاؤٹ برادری کو چیلنج ہے کہ ریڈیو پاکستان عمارت کی فوٹیج دکھا دیں
مزے کی بات ہے جج وہ فوٹیج دیکھے بغیر ہی فیصلہ کردیگا
اندازہ کرو تمام تر جعل سازی کے باوجود انکی گروتھ 2فیصد سے اوپر نہیں تو سوچیں اصل میں گروتھ کتنی ہوگی
پاکستان کی معیشی گروتھ آبادی کی گروتھ سے کم ہے جسکا مطلب ہر سال لاکھوں نئے بے روزگار شامل ہورہے
صرف عمران خان کو اقتدار سے دور رکھنے کے لئے جمہوریت،عدلیہ اور معیشت تباہ کردی
اصل مسلہ پارٹی عوام لانگ مارچ یا پلان اے بی سی نہیں بلکہ 26وییں ترمیم ہے جسے آپ مارشل لا پرو پلس کہہ سکتے ہیں
عام لوگوں کو اندازہ نہیں ہے کہ جب ملک میں عدلیہ کا وجود ختم ہو جائے تو سیاسی جماعت اور عوام کے ہاتھ کچھ نہیں بچتا
عدلیہ آزاد ہوتی تو تحریک انصاف کا ہر پلان کامیاب ہوتا
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now.
Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized.
And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned.
Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
بکتر بند گاڑیوں سے شہر میں ناکہ بندیاں کردی ہیں اندازہ کریں انکی عقل کا ۔۔ شہر میں تو ایک لوہے کا ٹوٹا ہوا بیرئیر کافی ہوتا ہے ناکہ لگانے کو یہ بکتر بند گاڑیاں تو قبائلی اضلاع کے لئے کی گئی تھیں جہاں سخت ٹیرین ہے اور دہشتگردوں کی آمد و رفت ہے ۔۔
حالانکہ وہاں بھی گولیاں ماری جاتی ہیں گرفتاریاں کی جاتی ہیں تشدد کیا جاتا ہے
پاکستان میں PTI نے 4سال بھرپور مزاحمت دکھائی ہے بھرپور احتجاج کیا
ٹھیک ہے کم کامیاب نہیں ہوئے لیکن جو نہ خود احتجاج کرتے اور محفوظ رہتے وہ کیسے دوسروں پر تنقید کرتے؟
ابھی قیادت پلان Bدے دے تو یہ سارے پلان B مانگنے والے گھروں میں چھپ جائینگے شہباز گل وغیرہ باہر بیٹھ کر نیک خواہشات کا اظہار کرد دینگے کہ جاؤ شاباش پھینٹی کھاؤ بعد میں ہم تمہیں گندہ کرینگے،پلانA ہو یا B نہ تم لوگوں نے آنا ہے نہ شامل ہونا ۔۔ گھر بیٹھ کر ہی سبکو پلان اے بی سی چاہیے
جج اور پولیس نے اچھا سکرپٹ تیار کیا ہوا ہے کہ تم عدالت میں نہ آنا میں غصے کی ایکٹنگ کرونگا ۔۔
اگر پولیس ریکارڈ نہیں پیش کررہی تو ملزم کو ضمانت دے ۔۔ بے شرم انسان
Nobody moves on the way Pakistani intelligentsia and media move on from electoral rigging, military takeovers, governance failures, and state tyranny.
Takes them only a minute to start advising on policy and delivery instead of questioning the very legitimacy of the authoritarian setup.
It's like they are trained in apathy and disgust for their own people.
عمران خان کی حکومت آئی تو میڈیا نے یہ پراپگنڈا اتنا زیادہ کیا کہ انصافی بھی اس میں شامل ہوگئے اور پارٹی کو صبح شام گالیاں دینی شروع کردی ۔۔ حکومت گری تو کچھ دن عقل آئی لیکن پھر وہی سب شروع کردیا۔ تب کا سلسلہ شروع ہے اب تک جاری ہے ۔۔
پہلے 2سال کہتے رہے پارٹی احتجاج کی کال دے ۔۔ سلمان اکرم راجہ نے ہمت کرکے سچ بتایا کہ کال دیکر کیا کریں 10ہزار لوگ نہیں جمع ہونے تو پہلے راجہ کو گالیاں دی، پھر بہرحال جب احتجاج کی کال دی تو کال مانگنے والےسارے گھر بیٹھے رہے گورنر راج لگ گیا تو پھر سے باہر آگئے پلان Bدو پلان Bدو
ن لیگ پاکستان پر 5بار حکومت کرچکی ان تمام 5 ادوار کو ملا لیں تو ن لیگ آج تک 1ڈالر کی ایکسپورٹ نہیں بڑھا سکی ہاں جی 5ادوار 15سال اور صفر ڈالر اضافہ
عمران خان کے پہلے دور میں ہی ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ ہوا تو انہوں نے کہا عمران خان نے معیشت تباہ کردی
عمران خان نے ساری زندگی آپریشن کی مخالفت کی لیکن جب جب آپریشنوں کی وجہ سے IDPsپیدا ہوئے عمران خان نے انکی مدد کی انکے حق میں آواز اٹھائی ۔۔
یعنی IDPs کی مدد کرنا انکا خیال کرنا انکو فنڈ دینا اپنی زات میں آپریشن کی حمایت نہیں ہے ۔۔
شہباز گل کو شاید اندازہ نہیں تھا کہ گورنر راج کے بعد پارٹی کے خلاف منجن بیک فائر کر جائیگا ۔۔ ٹویٹر پر چھترول ہوئی ہے تو آپے سے باہر ہوگیا ہے
اب کہہ رہا ہے کہ دیکھو IDPs کے لئے فنڈز دینا (جنکے لیے عمران خان نے ہمیشہ آواز اٹھائی مدد کی) وہ دراصل آپریشن اور جنرلز کی حمایت ہے
یعنی بے گھر ہونے والے لوگ IDPsجو بے یارو مددگار ہوتے ہیں جنکو زبردستی گھروں سے نکالا گیا سہیل آفریدی نے انکو فنڈز دئے انکو کیمپس دئے انکو کھانا دیا
تو یہ بے شرم کہہ رہا ہے کہ اپنے صوبے کی بے یار و مدد گار عوام کو پیسہ کیوں دیا؟
یہ ہے انصافیوں تمہارا شوشل میڈیا ہیرو
ایک بات یاد رکھیں اگر کسی کے پاس کوئی پلان ہو تو وہ یہ نہیں پوچھتا آگے کیا پلان اور لا ائحمل ہے وہ کہتا ہے آگے یہ یہ کرنا چاہیے
لیکن جب آپ نے بس منجن فروخت کرنا ہو اور ثابت کرنا ہو کہ میرے سے بڑا مخلص کوئی نہیں تو منہ سے جھاگ نکال کر بار بار پوچھے گا پلان بتاؤ لائحہ عمل بتاؤ