🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
عمران خان کے ساتھ سختی کرنے کی بات وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے اپنے گھر والے ان پر سختی کرتے ہیں۔
احسن اقبال صاحب، اوقات میں رہیں۔ آپ سیاست دان ہیں اور عمران خان لیڈر ہے۔ قوم معاف نہیں کرے گی اس طرح کی باتوں کو۔
ظالمو سسٹم تو اسی دن کولیپس کر گیا تھا جب اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کے ہسپتال میں ماں نے اپنے جوان بیٹے کی میت پر اپنے سر کی چادر اتار کر دی ۔!!!!
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
شاہ صاحب عمران خان کی طبعیت بہت خراب آج خراب نہیں ہوئی گزشتہ ہفتہ سے سخت خراب ہے جب صرف بلڈپریشر کا مسلئہ نہیں میں نے ایک ہفتہ قبل کہا تھا عمران خان " ارریلیونٹ" کردیا گیا ہے تو اس کو سنجیدہ لینے کے بجائے الٹا بھائی ہمیں سنانے لگے بارہا کہا کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ عمران پر کمپرومائز کرچکی چار سالوں سے سارے وی لاگرز غلط بیانی کرکے عمران خان کو روزآنہ رہا کرارہے ہیں تین سال سے کہہ رہاہوں موجودہ حکومت عالمی اور اسکے سرپرست سیاسی بنیادوں پر اسے انتقام کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کرچکے ہیں جب تک عوام لاکھوں کے تعداد میں باہر نہیں آئیگی انکی زندگی کی کوئی ضمانت نہیں
MBS's statement, issued mere hours after the formation of the trilateral alliance, confirms my view that this "Triangular" shape union is not intended to defend the Islamic world rather, its primary focus against Iran and its allies Houthis.
🇹🇷🇸🇦🇵🇰. @GBC_Press@johnhussainpres
🚨 BREAKING:
Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman:
“We previously stated that we must avoid war and adopted a fully diplomatic and conciliatory approach. However, if we cannot achieve this with Iran, war will become inevitable.”
پرامن احتجاج کرنا ہر کسی کا آئینی و قانونی حق ہے.مگر5 اگست کو عمران خان کی غیر قانونی قید کےخلاف پرامن احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیاگیا،بوگس مقدمات بنائے گئے. گرفتاریوں، مقدمات اور دباؤ سے عوام کو خاموش نہیں کروایا جا سکتا. ایسے اقدامات اس جعلی حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے
جسٹس مسرت ہلالی 7 جولائی 2023 سے لیکر آج 7 اگست 2026 تک 3 سال سے زائد عرصہ سپریم کورٹ کی جج رہیں پشاور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تھیں جہاں سے ان کو سپریم کورٹ لایا گیا تھا
کل سے میں ڈھونڈ رہا ہوں ان کا لکھا ہوا کوئی ایسا فیصلہ مجھے مل جائے جس کی بنیاد پر ان کو ان کی ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین پیش کیا جائے کہ بطور جج انہوں نے آزادانہ منصفانہ اور قابلیت کی بنیاد پر بہت اچھا کام ہو لیکن ایسی ججمنٹ مجھے تو مل نہیں رہی آپ کو ملے تو مجھے بھی بتا دینا
البتہ سویلینز کے ملٹری ٹرائلز ، مخصوص نشستیں جن کا مینڈیٹ تھا ان سے لیکر دوسروں کی جھولی میں ڈالنا اور بلے کا نشان لینے کے فیصلے میں ان کے اسی طرح ہی یاد رکھے جائے گا جس طرح قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر کو یاد رکھا جا رہا ہے اس کے لئے الفاظ کچھ بھی ہو سکتے ہیں
اس حکومت نے اقتدار میں آتے ہی صحت کارڈ کو ختم کرکے مفت علاج کی سہولت چھینی تھی۔اب سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کےلیے بیڈز تک دستیاب نہیں،ادویات کی قلت ہے اور عوام باہر سے مہنگی ادویات خریدنے پر مجبور ہیں. مگر جو حکمران اپنا علاج بیرون ممالک سے کرواتے انہیں ان مسائل کی کیا پرواہ
@Intl_Mediatior Trump once said:
We protect Saudi Arabia. Would you say they're rich? And I love the king, King Salman. But I said, 'King—we're protecting you—you might not be there for two weeks without us—you have to pay for your military, you have to pay.
اب وقت بدل گیا ہے۔