COAS interacted with representatives of youth from all across Sindh at ISPR. “Future of Pakistan is in the hands of Youth. You will set the direction for Pakistan as leaders”, COAS.
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی معیشت زوال پذیر۔۔ 15 ماہ میں ترقی کی شرح 8 فیصد سے گر کر 5 فیصد سے بھی نیچے آگئی۔۔ گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی۔ صنعتیں بند ہونا شروع۔ 4 کروڑ سے زائد افراد بیروزگار۔۔ بھارت ریزروبنک آف انڈیا سے 1.75 ٹریلین قرض لینے پر مجبور
https://t.co/Zm1SgtYsWR
قونصلر رسائی ملنے پر بھی بھارت کو ذلالت کا سامنا ، بھارتی سفارتکار نے تسلیم کر لیا کہ قونصلر رسائی ملنے پر بھی کلبھوشن یادیو نے اپنا بیان نہیں بدلا اور اقرار کیا کہ وہ پاکستان میں جاسوسی کر رہا تھا
#India#Pakistan#Indian#RAW#Spy#KulbhushanJadhav
https://t.co/ZvEguRpTQI
﷽
حضرت مستورد بن شداد ؓ بیان فرماتے ہیں
میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اللہ کی قسم ! آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال بس ایسے ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈبوئے ، پھر وہ دیکھے کہ وہ ( انگلی پانی کی ) کتنی مقدار کے ساتھ لوٹتی ہے"
مشکوة 5151 ۔
بابا جان شہید سراج رئیسانی نے ہمیں وقت سے پہلے ہی دشمن سے آگاہ کر دیا تھا اور مجھے بچپن سے دشمن کی ہر چال اُسی پر پلٹنے کی تربیت بھی دی، ہم تو انتظار میں ہے کب دشمن ہماری سرزمین پر قدم رکھنے کیلئے بڑھے گا۔ ہم دشمن کے ہر ہر قدم پر کفار کا قبرستان بنائیں گے۔ بلوچ عوام مکمل تیار ہے
نصر میزائیل اتنا چھوٹا ہے کہ F16 اور JF 17 میں بھی نصب ہوجاتا
بھارت کے پاس ایسا کوئی بھی ایٹمی میزائیل نہیں جو کسی طیارے میں فٹ ہو سکے
نصر 1 کلومیٹر سے بھی کم بلندی سے پرواز کرتا بھارت اسکو ناکارہ بھی نہیں بنا سکتا
نصر کا توڑ بھارت کے پاس نہیں اور اکیلا نصر
پورے بھارت کی موت ہے
Detention centers are being set up in Assam.
These detention centers will become Auschwitz for million people in Assam.
Wake up @hrw@UNHumanRights
h/t :- @abdulkazad
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت کے لوگ وضو کے نشانات کی وجہ سے قیامت کے دن سفید پیشانی اور سفید ہاتھ پاؤں والوں کی شکل میں بلائے جائیں گے۔ تو تم میں سے جو کوئی اپنی چمک بڑھانا چاہتا ہے تو وہ بڑھا لے ( یعنی وضو اچھی طرح کرے ) ۔
(بخاری، ۱۳۶)
ایک عمران خان ہے
جس نے کشمیریوں اور مسلمانوں کے قاتل مودی کو ہٹلر بنا دیا اور اِس وقت پوری دنیا مودی اور آر ایس ایس �� مکروہ چہرہ کو جان گئ ہے اور کھل کر بول رہی ہے
ایک نواز غدار تھا
جس نے کیسے انڈیا اور مودی کی مدد کی خود ہی سنیں اور نواز غدار پر لعنت بھیج کر ریٹویٹ کریں