"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
پاکستانی جرنیل سمجھتے ہیں وہ دنیا کی سب سے اچھی حکمت عملی بناتے ہیں لیکن وہ انتہائی فضول ترین حکمت عملی کرتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے تمام جنگیں ہاری ہیں اور آدھا ملک کھو دیا ہے
سابقہ CIA ڈائریکٹر فار ساوتھ ایشیا
اعتزاز احسن صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان بہت گناہ گار ہے اور اس کے گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس کا پاکستان جیسی ریاست میں ووٹ بہت ہے ،
پاکستان میں جس لیڈر کے پیچھے عوام کھڑے ہوں ، وہ ووٹ کی طاقت سے آ سکتا ہو تو یہ اس کا جرم تصور کیا جاتا ہے