ہم چاہیں یا نہ چاہیں عید کا چارم وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو ہی جاتا ہے
شاپنگ اب بھی کرتے ہیں مگر وہ چیزیں استعمال نہیں ہوپاتیں
یہ تبدیلی زندگی کا حصہ ہے اسے روکا نہیں جاسکتا
عشرت فاطمہ صاحبہ شایدکس کو پسند نہی رہیں مگر جس ادارے میں 45 سال رہیں وہ عزت سے تو رخصت کرتے
باقی ہم نے پی ٹی وی میں دیکھا کہ بی اے تھرڈ ڈویژن کو ریٹ��رڈ ہونے کے بعد دوبارہ ایم پی سکیل پر رکھ لیتے کیونکہ وہ منظور نظر ہیں کرپشن کے راستے اچھے بتاتے ہیں
Two years on and the pain is still so deep. The feeling of helplessness is overwhelming. The days ahead are crucial. Almighty. We seek Your help and guidance. Protect Palestine and its people. Grant them victory and the return of their land. Ameen.