@ArifAlvi جب آپ متفق نہیں تھے تو آپ کو بغیر دستخط کے بھجوانے کے بجائے اختلافی نوٹ کے ساتھ واپس بھجوانا چاہیے تھا۔ آپ نے خود ابہام پیدا کیا اور آج اتنے دن بعد آپ کے علم میں یہ بات آرہی ہے۔ آپ کو ٹوئیٹ کرنے سے پہلے قانونی طریقہ اپنانا چاہیے تھا۔ آپ مملکت کے صدر ہیں زمہ دارانہ رویہ اپنائیں
Article 6 kesay President @ArifAlvi implement karwaen gay or phir kuch din baad guard of honor kis say lengay. At least #article 75 ko understand kartay tweet karnay say pehlay. Ab agay #SupremeCourt ka role hoga lekin sub k last days chal rhay.
#StayStrongArifAlvi
ماہر قانون اور سابق بیوروکریٹ ڈاکٹر شہاب امام نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو انوار الحق کاکڑ جیسے محب وطن سیاسی رہنما کی ہی ضرورت تھی اور انوار الحق کاکڑ کے نگراں وزیراعظم مقرر ہونے سے بلوچستان کو نظرانداز کرنے کے پروپیگنڈا کو ختم کردیا گیا ہے۔ انوار الحق کاکڑ وزیر اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد کے مستحق ہیں اور عوام پر امید ہیں کہ نگراں وزیر اعظم ملکی و معاشی استحکام میں اہم کردار ادا کریں گے۔