Claude Fable 5.1 just destroyed trading as a profession
New open-source Claude Fable 5.1 Indicator for TradingView made $2,447 in a single day of live trading
The indicator constantly analyzes charts in real time, draws predictions, and highlights potentially good entries. You then decide whether to open a trade or not
The indicator is open-source, and you can try it in the Scripts section of the reverse-engineered TradingView Premium app for Windows and Mac
How can manual traders compete with that?
Want to explore how this AI trading setup works?
1️⃣ Comment.... Fable 5.1.....
2️⃣ Like and repost
3️⃣ Follow @EaStEnRaY1
I'll send you the setup via DM.
Gen Z is rising up worldwide
Eight major protests are unfolding right now — driven largely by cost-of-living pressures, education funding cuts, and housing crises
Man, it’s always your responsibility! You enjoyed the power and all the benefits, but when it comes to accountability, you suddenly act like you have nothing to do with it. Please check Pakistan people’s party to puppets party
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
یہ ہمیں گورنر راج کی دھمکی دیتے ہیں، یاد رکھو کہ ہم اقتدار کے بھوکے نہیں ہیں، اس عوام کا عمران خان سے رشتہ ہے اور عمران خان ہی پاکستان کو بتائیں گے،
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
سہیل آفریدی اسٹریٹ اسمارٹنس کا فل فائدہ اٹھاتے ہوئے شہزادہ لگا ہے 🙌🏻🔥
ہم سیدھا اسلام آباد بھی جا سکتے تھے، مگر انکو26 نومبر کی طرح معصوم لوگوں کو گولیاں مارنے کا بہانہ مل جاتا۔ اس لیے ہم دنیا کو دیکھا رہے ہیں کہ ہم پرامن ہے ہم آئین و قانون کے مطابق احتجاج کر رہے۔ اور ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہمارا کوئی مطالبہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ۔
جو 17 سیٹوں والی وفاقی حکومت پاکستان پر مسلط کی گئی ہے وہ ہٹ دھرمی کر رہی ہے وہ جائز مطالبات نہیں مان رہی۔ یہ سپریم کورٹ کا حکم نہیں مان رہے۔عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکے ذاتی معالجین انکے وکلاء کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی ۔ عدالتی احکامات پر عمل کریں عمران خان کو انکے بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں ۔
فیلڈ مارشل نو مئی کیا نہیں ہونے دیں گے ہم خود نو مئی نہیں ہونے دیں گے کیونکہ اسکا سب سے ذیادہ نقصان تحریک انصاف کو ہوا ۔ہم تو بار بار ڈیمانڈ کر رہے ہیں CCTV فوٹیج چرانے والے ہی نو مئی کروانے والے ہیں کیونکہ اسکا فائدہ انھوں نے اٹھایا ۔ عمران خان نے 126دن کا دھرنا دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ہم پرامن سیاسی جماعت ہیں ہم صوابی سے آگے اٹک بھی جائیں گے اسلام آباد بھی جائیں گے پنڈی لاہور بھی جائیں گے پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اگر انکو پرامن احتجاج پسند نہیں تو آئین پاکستان سے وہ شق ہٹا دیں ۔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند پختون نکل ْآئے 🔥🔥
عوام گورنر راج اور ایمرجنسی کا سننے کے بعد احتجاج کیلئے نکلنا شروع ہو گئی۔ ہر طرف ہزاروں کی تعداد میں لوگ آگئے۔ اب تمہاری خیر نہیں۔