IT student at USTB | Politics enthusiast, inspired by Imran Khan | Sports fanatic | Animal lover | Passionate about technology and making a difference!
تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ہے, چاہے وہ دولت کا ہو, طاقت کا ہو, رُتبے کا ہو,حیثیت کا ہو, حُسن کا ہو, علم کا ہو,حسب و نسب کا ہو یا حتی کہ؛
تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو!
India, Japan call for concerted actions against Pakistan based terror groups like Lashkar-e-Tayyiba (LeT), Jaish-e-Mohammad (JeM) and their proxies.
From Joint statement:
From Fujairah to Abu Dhabi, today we proudly mark the beginning of the UAE's first national passenger rail service, ushering in a new era in the nation's integrated transport network.
As the introductory operational phase begins, Etihad Rail offers a modern travel experience that combines comfort, reliability and safety, while seamlessly integrating with the wider public transport network, making travelling between destinations easier and provide passengers with a truly connected journey.
A new beginning that will bring communities closer, shorten distances and help shape the future of mobility in the UAE.
Artificial intelligence helped Haswah Mango Farm in Rijal Alma increase the flowering rate of most of its mango trees to more than 98 percent in 2026, highlighting the growing role of smart farming technologies in Saudi Arabia.
https://t.co/5WCbqbFI49
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔
﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
🔴Khawaja Mehran of proscribed JAAC, on payroll of RAW, is openly inciting Govt employees & #Pakistan Army soldiers to mutiny, in an attempt to provoke riots & unrest
🔴Anyone found inciting the public against the state & its institutions will face the full force of the law!
انسان کتنا خود غرض ہے ۔
جب یہ جانور زندہ ہوتے ہیں تو ان کی خریدوفروخت لاکھوں میں ہوتی ہے ان سے کئی کام لیتے ہیں، دودھ پیتے ہیں، ذبح کر کے ان کا گوشت کھاتے ہیں
لیکن جب یہ کسی بیماری کی وجہ سے قدرتی موت مر جاتے ہیں تو ہم ان کو روڈ کنارے پھینک دیتے ہیں
کیا ہمارے پاس اتنا بھی وقت نہیں کہ ہم اس جانور کی لاش کو 7 فٹ کا کھڈا کھود کر دفن کر دیں تاکہ اس سے تعفن نہ پھیلے ۔ اگر جانور وائرل بیماری کی وجہ سے مرا ہے تو یہ انسانوں اور جانوروں میں بھی بیماری پھیلانے کا باعث بن سکتا ہے
تو لازمی ہے کہ اسے دفن کر کے اوپر چونا چھڑک دیا جاۓ
♦️ فیڈرل پبلک سروس 2022ء کے CSS کے امتحانات میں 2 طاقتور شخصیات کے بیٹوں نے کامیابی سے نقل کی
ان کا تعلق میمن فیملی سے تھا۔اور انہوں نے کراچی میں امتحان دیئے۔وہ CSS کے #ٹاپرز کے طور پر ابھر کر سامنے آئے۔
یہ دونوں امیدواران مقابلے کا امتحان پاس کر نے کے بعد انٹرویو میں بیٹھے تھے۔جب سی ایس ایس کا انٹریو لینے والوں نے دیکھا کہ یہ دونوں CSS کے ٹاپرز ہیں لیکن انٹرویو میں ان کی کارکردگی امتحانات کی کارکردگی سے میل نہیں کھاتی تھی.
امتحانات میں وہ سب سے زیادہ نمبرز لے چکے تھے.
انٹرویو پینل حیران تھا کہ انہوں نے یہ نمبر کیسے لیئے ؟ انہیں شک ہوا اور FPSC کے چیئرمین نے تحقیقات کا حکم دیا.
پھر ایک چارج شیٹ تیار کی گئی ، انہوں نے دیکھا کہ چیٹنگ ہوئی ہے.FPSC کے کچھ ملازمین اور افسران ملے ہوئے ہیں.ایک ڈیل ہوئی جس کے تحت یہ امتحان پاس کروایا گیا.دونوں کا تعلق میمن فیملی کے ایک طاقتور گھرانے سے تھا، کیس FIA کو بھیجا گیا، مقدمات درج ہوئے اور ان کو جیل بھیجا گیا.FPSC کے ایک ملازم کو نوکری سے نکال دیا گیا.ایک پہلے ریٹائر ہو چکے تھے انہیں جیل جانا پڑا.4 افسران کے نام آئے، ایک سیکریسی ونگ نے رپورٹ بنائی۔
2018ء میں FPSC کے افسر کے گھر میں ایک شادی ہوئی، اس شادی میں یہ ساری ڈیل ہوئی، اس کے بعد 2 طلبا کے امتحانات میں 24 کے قریب امتحانی شیٹس بدلی گئیں ان کے دستخط لئے گئے، پھر کیس چلتا رہا، اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے یہ کیس سنا لیکن ناقص تحقیقات کی بنیاد پر ایف پی ایس سی کے ملازمین کو عدالت سے کلین چٹ ملا۔
بتایا گیا کہ تحقیقات کا معیار درست نہیں تھا، ان طلبہ کو بھی کلین چٹ مل چکی ہے جو چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے ۔
زاہد گشکوری Zahid Gishkori
صبر کی اصل طاقت🖤
از قلم چوہدرانی ✒️👑
صبر صرف خاموشی سے دکھ سہنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتی۔ صبر وہ حوصلہ ہے جو اندھیروں میں بھی روشنی کی امید زندہ رکھتا ہے، وہ یقین ہے جو مشکل حالات میں بھی اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونے دیتا۔
زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی آزمائش سے گزرتا ہے۔ کبھی حالات ساتھ نہیں دیتے، کبھی اپنے بدل جاتے ہیں، کبھی دعائیں دیر سے قبول ہوتی محسوس ہوتی ہیں اور کبھی منزل بہت دور نظر آتی ہے۔ ایسے وقت میں انسان کے پاس اگر کوئی سب سے مضبوط سہارا ہوتا ہے تو وہ صبر ہے۔
صبر کا مطلب یہ نہیں کہ انسان تکلیف محسوس نہ کرے یا آنسو نہ بہائے۔ صبر کا مطلب یہ ہے کہ درد کے باوجود اللہ پر اپنا بھروسہ قائم رکھے، شکوے کی بجائے دعا کا دامن تھامے اور مایوسی کی بجائے امید کو زندہ رکھے۔ صبر انسان کو یہ سکھاتا ہے کہ ہر رات کے بعد صبح آتی ہے اور ہر مشکل کے بعد آسانی۔
تاریخ گواہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب بندوں کو بھی آزمائشوں سے گزارا، لیکن ان کے صبر نے ہی انہیں بلند مقام عطا کیا۔ صبر کرنے والا وقتی طور پر کمزور نظر آ سکتا ہے، مگر حقیقت میں وہی سب سے مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ وہ حالات کا نہیں بلکہ اپنے نفس، جذبات اور مایوسی کا مقابلہ کر رہا ہوتا ہے۔
یاد رکھیے، کچھ دعائیں وقت مانگتی ہیں، کچھ خواب صبر مانگتے ہیں اور کچھ منزلیں مسلسل ثابت قدمی چاہتی ہیں۔ اگر آپ اس وقت کسی مشکل سے گزر رہے ہیں تو ہمت نہ ہاریں۔ اللہ آپ کی خاموش دعاؤں، چھپے ہوئے آنسوؤں اور دل کے حال سے خوب واقف ہے۔ جو چیز آج آپ کے لیے آزمائش ہے، ممکن ہے کل وہی آپ کی کامیابی اور خوشی کا سبب بن جائے۔
صبر کی سب سے بڑی طاقت یہ ہے کہ یہ انسان کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اللہ کے قریب کر دیتا ہے۔ اور جو اللہ کے قریب ہو جائے، اس کے لیے کوئی مشکل ہمیشہ مشکل نہیں رہتی۔