منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
بھارتی شہر ممبئی میں ایک وزیر سڑک کے درمیان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اِس دوران ٹریفک جام ہو گیا، ایک خاتون نے تنگ آ کر وزیر کو کھری کھری سُنا دی، بولی میدان میں جا کر بولو، Get out of here
میرپور
مالک مکان کے لیئے گھریلو کام کرنے سے انکار کرنے والی خواتین پر گھر میں گھس کر تشدد کیا گیا کیسا معاشرہ ہے اور مرد اپنی مردانگی صرف عورت پر تشدد کرکے ہی دکھاتا ہے
کوئی ہے جو اس ظلم کے خلاف بولے 😡
دو تین دن پہلے جب ہم نے یہ خبر دی کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بہت جلد ہو گا اور امکان ہے پاکستان میں ہو گا تو بھارتی میڈیا نے ہمارا مذاق اڑایا تھا اب تو سی این این اور خود ڈونلڈ ٹرمپ بھی پاکستان میں دوبارہ مذاکرات کی خبر دے رہے ہیں اللّٰہ نے عزت رکھ لی
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کھل کر بول پڑا 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عمران خان دونوں ضد چھوڑیں اور پاکستان کی بھلائی کے لیے ہاتھ ملائیں. پاکستان کو اس وقت عمران خان جیسے قابل انسان کی ضرورت ہے۔ بحرانوں ��ے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ صلح کرلو بچالو ملک
"Now is not the time for political games; it is a time to stand united as one nation and take pride in our identity. Political differences aside, the joy and dignity of the country come first. Today, let’s celebrate simply as Pakistanis!"
Pakistan Zindabad 🇵🇰
“From now on, Pakistan will always be a partner in peace. We will not become a party to any conflict.” - Prime Minister Imran Khan, World Economic Forum, 2020.
The #ImranKhanDoctrine has been consistent and clear, representing the true aspirations of our people who want to have peaceful relations with all nations, especially with our neighbors.