گلوبل صمود فلوٹیلا قافلہ صرف اڑھائی ، تین دن کے فاصلے پر ہے انٹرنیشنل واٹرز میں ہے، خوب خوب دعائوں کا اہتمام کریں، یہ لمحات بہت اہم ہیں اور انہیں دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔😢🙏🏼🤲🏼
#GazaGenocide#GlobalSumudFlotilla
والدِ محترم رحمہ اللہ کا یہ کلپ 2004 میں انکے ”دورہ بھارت کے دوران ممبئی“ میں کیئے گئے ایک خطاب سے لیا گیا ہے۔ آج اس کلپ کا ایک چھوٹا سا حصہ بہت شیئر ہوا حتی کہ مختلف ٹی وی چینلز نے بھی دکھایا۔ اللہ کی شان یہ ہے کہ بھارت میں دیا گیا والدِ محترم کا یہ بیان بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کا حرفِ اول بن گیا۔ اللہ اکبر وللہ الحمد ! براہ کرم اس کلپ کو آخر تک سماعت فرمائیں۔
آج کی رات بہت اہم ہے ایک نئی تاریخ اور مطالعہ پاکستان لکھی جائے گی اپنا وقت کسی بھی یوتھیے پر برباد کرنے کے بجائے چند الفاظ اپنی فوج اور قوم کے مفاد میں لکھیں ایک ایک لفظ روز حشر آپ کی وفا کی گواہی دے گا🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️✌️