“Why is the future of Karachi’s children being put at stake? Mustafa Kamal and Azra Pechuho should answer. Conduct a test of the top 100 MDCAT students, and the truth will become clear,” stated Monem Zafar while speaking to the media, referring to Mustafa Kamal and Azra Pechuho over the MDCAT test.
#TOKReports #MDCAT #KarachiStudents
“Washing a dog-bite wound for 20 minutes can help reduce its effects,” Sindh Local Government Minister Syed Nasir Hussain Shah said
#TOKReports#NasirHussainShah
@RShahzaddk کراچی پر انکی حکومت 15 20 سالے ہے کراچی کو کچرا طنانے پر اپنی پوری زندگی لگا دی اب ایک روڈ بنا دی ایک روڈ بنا دی کا رونا ہر جگہ دیکھتے ہیں کتنے دن چل پاتی ہے پورے کراچی کو کھا گئے
انکی جگہ سکھر اور گڑھی خدا بخش ہے وہیں جا کر رہیں
@iqrarulhassan بالکل صحیح بات کہی اقرار بھائ
مگر شرم انکو آتی ہے کہ جو عوام کے ووٹ سے آئے ہوں جو قبضہ گروپ ہوں انکو کیسی حیا
فوج کی کرامات ہیں بس
سارے وہ لوگ ہیں جو مختلف کیسز میں مطلوب ہیں انکے وارنٹ نکلے ہوئے تھے پاکستان کی بد نصیبی ہے یہ بس
Ji long march
Ji final call
#JI_LongMarch20Sep
یہ ہے اپوزیشن کی سب سے بڑی پارٹی تحریک انصاف کا صوبائی صدر سندھ، حلیم عادل شیخ
خود تو اپوزیشن میں ہوتے ہوئے عوامی ایشوز پر احتجاج کیا کرنا تھا۔۔۔ الٹا ن لیگی حکومت کی سہولت کاری کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr یہاں زبانیں بتا رہی ہیں
انکا لیڈر کون ہے
اللہ نے حافظ صاحب کو جو عزت دی ہے
وہ کسی کے حصے میں اب تک نہ آئ تھی
جیتے رہئے حافظ صاحب
ساری قوم آپکے لئے دعاگو ہے
@ImranAl40629321 جو لائے تھے وہی جیل بھی لے گئے ہیں
بوٹ والوں کے کندھوں کا سہارا لینے کا یہی انجام ہوتا ہے
حافظ صاحب کے تو پیروں کی دھول بھی نہیں ہیں یہ سب
نوجوانو! کیا خیال ہے؟
جب طے کر لیا ہے کے پیچھے نہیں ہٹنا تو پھر آج رات اسلام آباد لانگ مارچ کی فائنل کال کے لیے تیار ہو؟ ✊🏼🔥
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا
آئی ایم ایف کےمنع کرنے کے باوجود حکومت نے چینی ایکسپورٹ کروائی لیکن لیوی کم کرنے پر ان کو آئی ایم ایف یاد آرہا ہے ، حافظ نعیم نے آئی پی پیز پر بھی بات کی اور آج پیٹرول پر بھی بات کر رہے ہیں ، مفتاح اسماعیل کا حافظ نعیم الرحمن کو خراج تحسین
#بھتہ_لیوی_ختم_کرنا_پڑے_گا