اس بات پر نہیں کہ میں کمزور اور گناہ گار ہوں، بلکہ اس بات پر کہ یہ صرف مجھ سے کہہ رہا ہے جس کی قدرت میں سب کچھ ہے...
اور پھر وہ جانے اور اس کے کام جانیں۔
عمر
سب سے بڑے کو کہا تو ہے آگے وہ جانے اور اس کے کام جانیں...
دل تو ہلکا ہے نا کہ اس کو کہہ تو سکتا ہوں اور کوئی حائل نہیں ہے میرے اور سب سے بڑے کے بیچ...!
گلے شکوے، درخواستیں، کمزوریاں، گناہ، سب کچھ اسے بتا تو دیا ہے جو کسی اور سے نہیں کہہ سکتا...
سب سے بڑے کی طرف سے یہ الفاظ تو نہیں سننے کو ملتے، نہ ہی وہ کہتا ہو گا ان الفاظ کے جواب میں، اس پر مجھےکامل یقین ہے...
شاید وہ میرے یہ کہنے پر کہ میں بہت کمزور اور گناہ گار ہوں، بہت خوش ہوتا ہو
ابن تيمية رح فرماتےہیں:
دل کی حقیقی خوشی اورمکمل لذت صرف اللہ کی محبت میں ہےاور ان کاموں سے اللہ کےقریب ہونے میں جو وہ پسند کرتا ہے۔
اللہ کی محبت تب تک ممکن نہیں جبتک اللہ کے سوا ہر محبوب چیز سے منہ نہ موڑ لیا جائے۔ اور یہی حقیقت ہے "لا إله إلا الله" کی۔
مجموع الفتاویٰ (٣٢/٢٨)
I challenge y'all to try this in November:
-No alcohol
-2–3 eggs a day
-3 liters of water daily
-No sodas
-6–7 hours of sleep
-Hit the gym
-Cut out sugar
-Avoid porn
-Practice kegel
-Get morning sunlight
-Eat garlic and ginger
-Eat fruits
-Pray
If you're in, repost for others!