قتل گاہوں سے چن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
#ArshadSharifShaheed
آزادی کی قیمت پوچھنی ہو تو کشمیر فلسطین اور گجرات کےمسلمانوں سے پوچھیے اپنے وطن کی قدر کریں نا مساعد حالات اور نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے ان مسلمانوں کی قربانیاں نہ بھولیں جنہوں نے مال و عزتیں اور جانیں تک اس کے لئیے قربان کیں ہم تو صرف انکی کمائی کھا رہے ہیں
میرےوطن کےدشمنو یہ مت بھول جانا
میرےپاک وطن کی بنیاد ہے لا الہ الااللہ
نہ پورے ہوں گے کسی کے ناپاک ارادے
ہم تو ہیں بس خاک کےذرے اس کا نگہبان ہے اللہ۔
پاکستان ذندہ باد❣️
آقاکریم علیہ السلام کو اپنے وطن مکہ سے بہت محبت تھی ہجرت کے وقت کرب و اضطراب سے کعبہ کی طرف دیکھتے ہوئے فرمایا
اے مکہ مجھے تجھ سے محبت ہے مگر تیرے بیٹے مجھے یہاں نہیں رہنے دیتے۔
وطن سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے خاص کر اگر وہ اللہ کے نام پر بنا ہو
This is the true face of Muslims and Pakistanis. Whenever something positive or negative happens, it always confirms that despite political and religious divisions, we are all one and we will always be ready to help others.#سندور_بن_گیا_تندور#IndiaPakistanWar#PakistanZindabad