"صرف پیٹ نہ بھریں، جسم کو صحیح ایندھن دیں! 🍎🥩 عام خوراک اور بہترین خوراک میں کیا فرق ہے؟ یہ ویڈیو آپ کی ڈائٹ گیم بدل دے گی۔ خود بھی دیکھیں اور شیئر کریں! 💪✨"
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ سونیا فاروق کی خودکشی کی کوشش۔
20 گولڈ میڈل اور نو چاندی اور براؤن میڈل لینے والی سونیا فاروق نے خودکشی کی کوشش کیوں کی.
پنجاب یونیورسٹی کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مجھے جنسی تعلقات بنانے پر مجبور کیا جا رہا تھا ۔ سونیا فاروق ۔
ہاسٹل میں سوتے ہوئے ہماری ویڈیوز بنائی جاتی ہیں
اور اسے استعمال کر کے ہمیں بلیک میل کیا جاتا ہے ثمرا بشیر
میں نے اس نا انصافی اور اس ظلم کے خلاف تین بار درخواست جمع کروائی مگر کوئی فیصلہ نہ ہوا ثمرا بشیر
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ہم لڑکیوں کو رات کے ڈیڑھ بجے ہوسٹل سے نکال دیا۔
ثمرا بشیر
@MeAsmaGul مجھے تو یہ غیر مذہب لگ رہا ہے اس نے تعلیمی اسلام حاصل کی ہے جس میں نہ پر یہ باتیں کر رہا ہے اور سکتا ہے یہ ایجنٹ ہو اور اسلام کو ب**** کر رہا ہو اور دوسرا جو ہے یہ ہو سکتا ہے کہ ہندو ہو سکتا ہے کہ ظاہر ہے مندرسوں میں تعلیم حاصل کی ہوگی
22 ہزار وولٹ کی بجلی بند کیے بغیر لائن مین اس طرح بجلی کی تاروں کو آپس میں جوڑتے ہیں۔
انتہائی ہائی وولٹیج لائنوں پر کام کرتے وقت لائن مین عموماً دھاتی ریشوں سے بنے خصوصی برقی موصل لباس (فیراڈے سوٹ) پہنتے ہیں، جو انہیں برقی رو کے اثرات سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ کام انتہائی مہارت، احتیاط اور برسوں کی تربیت کا متقاضی ہوتا ہے، کیونکہ معمولی سی غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔