جماعتِ اسلامی ویمن کراچی کے زیر اہتمام ناجائز پیٹرولیم لیوی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شاہراہِ قائدین پر ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں شہر بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے سے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن، قیمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق، ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم، ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب، ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی پاکستان ثمینہ سعید سمیت دیگر قائدین نے خطاب کیا۔
اسموقع پر ڈپٹی سیکرٹری جرنل عطیہ نثار، رکن مرکزی شوریٰ دردانہ صدیقی، معتمدہ صوبہ سندھ عذرا جمیل کے علاوہ دیگر ذمہ داران اور بڑی تعداد میں کارکنان نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے مہنگائی، ناجائز پیٹرولیم لیوی اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے عوام کو فوری ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
JIWomen
JamaatIslami
آج کراچی کی ہزاروں خواتین ظلم کے خلاف شاہراہ قائدین پر جمع ہوئیں۔ لیوی بھتہ ٹیکس نے ہر گھر متاثرکردیا گیا ہے۔ حکمرانوں کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو گیا ہے۔ قوم غریب سے غریب تر ہو رہی ہے۔کراچی کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہیں۔
لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف کراچی میں
05 اگست: کراچی میں نوجوانوں کی ریلیاں منقد ہونگی
06 اگست: اہم پبلک مقامات پر کیمپس لگائےجائیں گے
07 اگست: شاہراہ فیصل پر انسانوں کا سمندر ہوگا انشاء اللہ
Bhatta Levy NaManzoor
#JIWomenAgainstPetrolLevy
#JIWomenAgainstPetrolLevy
On 3rd August, women are raising their voices because the challenges are real & they deserve to be heard.
Bhatta Levy NaManzoor
On 3rd August, women are raising their voices because the challenges are real & they deserve to be heard.#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
#JIWomenAgainstPetrolLevy
پیٹرولیم لیوی ایک مقصد کے تحت عائد کی گئی تھی،
کیا وہ مقصد حاصل ہوا؟
اگر نہیں، تو پھر یہ لیوی آج بھی پیٹرول کی قیمت کا مستقل حصہ کیوں ہے؟
حکومتی پالیسیوں کا بوجھ آخر عوام کب تک اٹھاتے رہیں گے
Bhatta Levy NaManzoor