بچپن سے اب تک جتنی بھی قصص الأنبياء اردو میں پڑھیں پڑھ کے بہت بےچینی ہوئی کی اللہ رب العزت کی خوبصورت کائنات کیا گائے کے سینگوں پہ کھڑی ہے ۔۔آخرکار درست معلومات سننے کو ملیں خود بھی سنئے اور بچوں کو بھی ضرور سنائیں
https://t.co/vT0DTKpbay
@realrazidada sir jab se suna k ap politics k seyapon se bach k dramas and movies dekh rahey hain ...sir yeh suniye jis tarah dr israr duniya ki history btatey hain aur hum dam bakhud suntey hain isi tarah mufti menk boltey hain aur hum dam saadhey suntey hain
This picture single handedly defines how Pakistani nation stood behind its armed forces & shot down Indian Kamikaze drones.
Happy First Anniversary of 8-0
This picture single handedly defines how Pakistani nation stood behind its armed forces & shot down Indian Kamikaze drones.
Happy First Anniversary of 8-0
ہم نے تبھی کہا تھا پاک انڈیا جنگ کے تجزیے آئندہ یورپ کے کالجز میں پڑھائے جائیں گے👇
یہ ایک تحقیقاتی رپورٹ ھے جو برطانیہ سے *ایئر فورس ماہانہ* جسے *ایئر پاور ماہانہ* بھی کہا جاتا ہے، کے ذریعے شائع کی گئ ہے۔
👇
رپورٹ کی بنیادی دریافت یہ ہے کہ ہندوستان نے اس جنگ میں چار رافیل
1/11
جب PTI دور میں جیل بھیجا تب میرے حوالے سے جیل انتظامیہ کو خصوصی ہدایات تھی کہ بدترین حالت میں بھی مجھے جیل ہسپتال نہ جانے دیا جاۓ،حتیٰ کہ میری ادویات بھی روک لی جاتی تھیں
اس وقت شاید عمران خان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایک دن وہ خود اسی جیل ہونگے
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آد�� پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
الحمد للہ ! مجھے بیحد خوشی ہے کہ نارووال سپورٹس سٹی منصوبہ جس کی خاطر میں نے عمران نیازی کے بنائے جھوٹے مقدمے میں جیل کی صعوبتیں کاٹیں اور اسے انتقام کا نشانہ بنا کر جنگل اور کھنڈر میں تبدیل کر دیا گیا اب اس کی رونقیں بحال ہو رہی ہیں۔
یہودی خون اسرائیلی بچے آخر کار پاکستان کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں مگر زرا دلیل سنیں ان کی کہتے ہماری واشنگٹن بات ہو گئی تھی وہاں سے ریکشن آنا تھا مگر پاکستان کی حکومت امریکہ کی پپٹ بن گئ
جبکہ خود مان رہے ہم واشنگٹن مدد اور مداخلت کی درخواست کرنے گے
عمران خان کے بیٹے @Kasim_Khan_1999 نے اسکائی نیوز پر اپنے انٹرویو میں اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کردیا
ہمارے والد @ImranKhanPTI کو چاہئیے وہ ہماری بہن ثیریان عمران خان کو بیٹی تسلیم کریں
ہم اپنی بہن کو بھی ساتھ لانا چاہتے تھے مگر ہماری والدہ نے اس کی اجا��ت نہیں دی
اسرائیلی صحافی نے لکھا ہے۔۔۔
میں نے کہا تھا کہ پاکستان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
پی ٹی آئی یوٹیوبر معید پیرزادہ 🐕🦺 اس اسرائیلی کی ٹویٹ پر کمنٹ کرتا ہے کہ آخرکار کسی کو سمجھ آ ہی گئی.
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کچھ مادرفروش 🐕🦺اس جماعت سے اور اس کے بانی گھڑی چور سے ہمدردی رکھتے ہیں
Pakistani astronauts Khurram Dawood and Muhammad Zeeshan Ali, who are going on a human space mission, called on PM Sharif in Islamabad today. Both astronauts vowed to conduct research in space for Pakistan.
إعلامي باكستاني:
السعودية سند ثابت لباكستان؛ فبينما شددت أبوظبي بقرار استرداد قرضها وتسببت بضغوط مالية لباكستان، تحركت الرياض بثقلها الكبير وتعهدت بـ3 مليارات دولار، ومع الاعتداءات الإيرانية ��دمت قيادة المملكة نموذج الحكمة وضبط النفس ومنعت اتساع الانقسام.
Stay connected to the Almighty. Cut off all wrong connections. Those who try to lead you astray. Those who waste your time. Let them all go. Life’s too short to be engaging in futile activities.
اچھے تعلقات کے نام پر کشمیر بیچ آنے والوں کی تجاویز۔ جی ہاں، میلانیا ٹرمپ کے ساتھ تصویر کو ورلڈ کپ جیت کر آنے کا کہنے والے، 5 اگست 2019 کو سقوط سری نگر کروانے والے، حملہ آور ابھینندن کو چائے پلا کے گھر چھوڑ کے آنے والے، یہ کہنے والے کہ کیا کروں ہندوستان پر حملہ کر دوں؟ سی پیک بند کروانے والے، سعودیہ اور ملائشیا سے ایک ساتھ تعلقات خراب کرنے والے، روس یوکرین کی جنگ کا افتتاح کرنے والے، آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کے پاکستان کو ڈیفالٹ کی حد تک لے جانے والے ۔۔ اب خارجہ اور معاشی پالیسیوں پر مشورے دے رہے ہیں؟
۔۔ ہیں جی؟
😂😂😂
مسلم لیگ کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت پر زور دیا ہے۔ ہم نے مخالف سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی بجائے خود عملی طور پر کام کر کے دکھایا ہے جس کو ساری دنیا جانتی ہے۔
صدرِ مسلم لیگ (ن) نواز شریف