علی وزیر کو ریا کرو۔۔۔
یہ مارشل لاء ہے،یہ فاشزم ہے،یہ انسانی حقوق کا قتل ہے،
سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر اگست 2024 سے جیل میں ہیں، گرفتاریوں، ضمانتوں اور دوبارہ گرفتاریوں کے ایک نہ ختم ہونے والے ظالمانہ چکر میں پھنسائے گئے ہیں۔ ان کے وکلاء کہہ رہے ہیں کہ علی وزیر کے خلاف درج تمام مقدمات ختم ہو چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست انہیں “بغیر کسی قانونی جواز کے” ظالمانہ حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
کیا آصف زرداری، شہباز شریف اور ان کے سرپرست اس قید بے گناہی کا جواز بتائیں گے؟؟؟
بنگالیوں نے آپکی پتلونیں اتاریں تھیں لیکن ہم بنگالی نہیں اور ہم پٹھان بلوچ آپکی چمڑی اتار لیں گے:منظور پشتین
منظور کی بات کو انتہائی سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر بلوچ کی طرح پشتون نے علیحدگی کا اعلان کردیا تو یہ فیڈریشن ایک دن نہیں نکال سکے گی
#PashtoonLongMarch2IslamAbad
یہاں پر پارلیمنٹ دنیا میں ریکاگنیشن حاصل کرنے کے لئے ان بدمعاش جرنیلوں کی ضرورت ہے۔
اگر یہ ان کی ضرورت نہ ہوتی تو یہ پارلیمنٹ کو بھی نہ چھوڑتے۔۔۔
منظور پشتین
#PashtunLongMarch2Islamabad
گل ود گئی اے
علی وزیر نے اعلان کیا ہے کہ جب تک راستے میں روکے جانے والے ہمارے قافلے اسلام آباد نہیں پہنچتے اور تمام گرفتار کارکنوں کا رہا نہیں کیا جاتا،تب تک ہم اسلام آباد رہیں گے
#PashtunLongMarch2Islamabad
فوج کے محکمے FWO کے انجنئیر کے مطابق 35 ملین ڈالرز کا Copper شمالی وزیرستان سے نکال کر چائنہ کو بیچا جاچکا ہے لیکن ابھی آپ فوج سے سوال کریں کہ یہ 35 ملین ڈالر کدھر ہیں کیونکہ اس پر پہلا حق صوبے کا ہے تو آپ فوراً غدار قرار دے دئیے جائیں گے