اچانک فیلڈ مارشل نے ٹرمپ سے 10 ارب ڈالر قرض کی اپیل کر دی
اُڑان کا کیا ہوا؟ عالمی طاقت بن کر اُبھرنے کا کیا ہوا؟ SIFC کا کیا ہوا؟
آخر ایسا کیا ہوا؟ کیا ملک معاشی بحران میں ڈوب رہا ہے؟
ادارے پہرے داری کرنے پر مامور ہیں -قانون کی نہیں، ظلم کے پیروں کاروں کی
پر یاد رہے “کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں”
#AsimLaw#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
پٹواریوں کے انقلابی نواز شریف نے گلگت بلتستان اور کشمیر میں عوام کو ایک ہی جیسا چونا لگایا ہے
جیسی تقریر گلگت میں کی وہی کشمیر میں بھی کاپی پیسٹ کردی 💀
📢 انصاف پینل لندن کا اہم اعلان
عمران خان کے وژن، آئین کی بالادستی، انصاف اور حقیقی جمہوریت کے اصولوں کی بنیاد پر انصاف پینل لندن نے United for Justice Panel (Panel ID: 55) کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
یونائیٹڈ فار جسٹس پینل نے ہمارے درج ذیل سات نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی ہے:
✅ عمران خان کی رہائی کے لیے مؤثر اقدامات۔
✅ “Go Asim Go” کو یوکے کا آفیشل نعرہ بنایا جائے گا۔
✅ پاکستان ہائی کمیشن/ایمبیسی کے باہر پرامن احتجاج کا انعقاد۔
✅ ٹرانس نیشنل ریپریشن کمیٹی کا قیام۔
✅ 9 مئی کیسز سے متاثرہ افراد کے لیے یوکے میں قانونی معاونت کمیٹی کا قیام۔
✅ ممبرشپ بڑھانے اور عوامی رابطہ مہم کا آغاز۔
✅ پارٹی ممبرشپ فیس £2 ماہانہ مقرر کرنے کی کوشش۔
ان نکات کی منظوری اور عمران خان کے نظریے سے وابستگی کے پیشِ نظر، انصاف پینل لندن اپنے تمام ساتھیوں اور سپورٹرز سے اپیل کرتا ہے کہ United for Justice Panel (Panel ID: 55) کو ووٹ دیں۔
انصاف • اتحاد • جمہوریت
ووٹ برائے پینل 55 – United for Justice ✌️🇵🇰
@PTIofficial@SajjadBurki@NasirMirUK
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
A large-scale settler attack targeted the Palestinian town of Turmus Ayya and Jalud, with properties set on fire and live ammunition reportedly fired toward homes.
ہمارے جنرلز تو سیدھی سروں میں گولیاں مارتے ہیں۔ تھپڑ کھانے والا تو یا کھانے والی زندہ بچ کر پھر اپنے حقوق کی جدوجہد کر لے گی۔ اسی پولیس والے سے بدلہ بھی لے سکتی ہے۔ جس کے سر میں گولی اتار دی جاتی ہے وہ واپس نہیں آ سکتا۔ تھپڑ ڈنڈا دھکا امریکہ یورپ ہر جگہ دونوں طرف سے ہو جاتا ہے جو غلط ہے لیکن ہوتا ہے سروں میں گولیاں صرف کم ظرف اور گھٹیا لوگ کر سکتے ہیں۔ کم از کم ہم انڈیا پر بات کرنے کے قابل تو ہم نہیں رہے۔ ہم تو ان سے کئی ہاتھ آگے جا چکے۔