ہمارا اسلام یہ ہے ہم عمرہ کرنے میں نمبر ون حج میں نمبر 2 اور ایمانداری میں 121 ویں نمبر پر ہیں اور دین پر عمل کرنے میں سب سے آخر
صبح اٹھ کر فجر کی نماز ہم سے پڑھی نہیں جاتی لیکن صبح صبح میسجز میں دین کے پیغام بھیج کر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہم سے زیادہ دین دار کوئی نہیں ہے
@HBLPak
کال ویٹنگ ٹائم میں 8 منٹ کا ٹائم دیا لیکن 22 منٹ گزرنے کے بعد بھی کوئی جواب نہیں دیا۔
اگر جواب نہیں دینا ہے تو پھر اس سسٹم کو ختم ہی کر دیں کسٹمر کا ٹائم کیوں ضائع کر رہے ہوں؟
پاکستان نے ایران کےساتھ حالات کے پیش نظر اپنے تمام تجارتی راستے بند کر دیے، پاکستان کے چین کے علاوہ اپنے تمام ہمسائیہ ممالک سے تجارتی راستے بند ہو چکے ہیں
خیبر پختون خواہ کے ھر ضلع میں
امتحانات ملتوی ۔۔۔
انٹرنیٹ سروس بند۔۔۔
پشاور میں بی آر ٹی سروس بند۔۔۔
فون سروس معطل۔۔۔
لیکن حالات نارمل ھیں۔۔۔حکومتی زرائع
اب KPK میں جو طالبان ہے ان سے مزاکرات کئے جائینگے کہ نہ ہم آپکو چھیڑیں گے اور نہ آپ ہمیں۔
کیونکہ جہاں سے معدنیات نکالنی ہے وہاں مکمل امن ہونا چاہیے اور اسکے بدلےطالبان کو پہلے کی طرح آباد کیا جائیگا تاکہ اگلے چند سالوں تک فوجی آپریشن کا جواز پیدا کیا جاسکے۔
پلاننگ اسی کو کہتے ہیں
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
@soldierspeaks
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ایمرجنسی ان بےغیرت لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
چین سے افغانستان تک بذریعہ واخان کارویڈور سڑک مکم ،افتاح بھی ہو گیا ۔
مکہ معاھدہ میں سعودی عرب ہمارا اتحادی لیکن اس نے چالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری افغانستان میں کی ۔ ہم نے امریکہ کے کہنے پر دشمنی مول لی۔
کیپٹن صفدر نے زندگی میں کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن احسن بھون کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔
اور احسن بون جن کے خاص الخاص ہیں، انہیں اپنے مہرے کے ایکسپوز ہونے کی بڑی تکلیف ہو رہی ہے۔ 😂
حکومت پاکستان نے بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اپیلیں جاری کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
یہ آپریشن ہماری سکیورٹی فورسز نے کیوں نہیں کی؟ اگر ریاست پاکستان اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی تو دوسرے ممالک میں جا کر دوسروں کو تحفظ کیسے فراہم کریگی؟
زرداری صاحب صدارت اپنے پاس رکھیں یا چھوڑ دیں لیکن جتنی جلدی ممکن ہو سکے اس ملک سے نکل جائیں، آگے کے حالات کم از کم ان کے لیے یا ان کے خاندان کے لیے اچھے نظر نہیں آ رہے۔
میاں نواز شریف اور مریم صفدر بھی اگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو بہتر ہوگا۔
ہم نے آپریشن کر کے ان کو اپنے علاقوں سے نکالا تو ہماری MIاور ISI انہیں واپس لے آئی اور کہا یہ گُڈ طالبان ہیں آپ ان کا استعمال کرو
میں نے تب بھی کمیٹی میں کہا تھا اگر یہ طالبان اتنے ہی اچھے ہیں تو آپ انہیں اپنی فوج میں بھرتی کر کے کشمیر میں لڑا لو۔۔۔ علی امین گنڈاپور
چاچا شکور نے سب کی کتی ماں کہا تھا تو گرفتار بھی کر لیا گیا نوکری سے بھی نکلوا دیا گیا
ایک ٹاؤٹ وکیل روزانہ فارم 47 پر جتوائی گئی اور زبردستی بنوائی گئی سی ایم کے نکاح نامے کو جعلی قرار دیکر دندناتا پھرتا ہے اور پٹواریوں کی چُوں نہیں نکل رہی۔
عجیب بات ہے! یہ سسٹم کیسے collapse کرگیا؟
آصف علی زرداری جیسا زیرک صدر
شہباز شریف جیسا مستعد وزیراعظم
جنرل عاصم جیسا دلیر آرمی چیف
یحییٰ آفریدی جیسا اصول پسندچیف جسٹس اور
محسن نقوی جیسا سٹرٹجسٹ وزیر داخلہ
اور ملک پھر بھی معاشی زوال، اور بیڈ گورننس کے گرداب سے نہیں نکل رہا!
یمن کے حوثیوں انصار الله کے ترجمان بریگیڈر جرنل یحیی کا کہنا ہے کہ مکہ ہم سب مسلمانوں کا مشترکہ الله کا گھر ہے جنگ ہارنے کے بعد یہ سعودیہ کی طرف سے بے بنیاد جھوٹا پروپگنڈا کیا جا رہا ہے کہ امت میں یہ جھوٹ پھیلائیں۔