گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد سے زائد مریضوں کا مفت علاج آپ کے عطیات سے ممکن ہوتا ہے۔
آپ بھی کسی ایک کینسر کے مریض کے علاج کیلئے عطیہ دے کر اس کی زندگی کی امید بن سکتے ہیں۔
آن لائن عطیات کیلئے وزٹ کریں
https://t.co/3Ws9mT71yu
#SKMCH#TogetherWeSaveLives
Closer than ever, #ShaukatKhanumKarachi
Status as on July 3, 2026
Approximately 75% of the finishing work at Clinical and Radiation Oncology department has been completed.
Donate online from anywhere in the world: https://t.co/CXwxpzYdqI
#SKMCH#SKMCHKarachi
کیا ہمارے ملک میں حکومت صرف امداد کی مد میں اعلان صرف ان لوگوں کیلئے کرتی ہے جو حادثے میں چلے جائیں یا زخمی ہو جائیں؟ ہمیں اعلان ان کیلئے بھی کرنا چاہئیے جو لوگوں کی جان بچاتے ہیں اصل حق انکا بھی بنتا ہے
اس بے غیرت نے ایک خاتون کو صرف حراساں کیا تھا تو اس کے نیفے میں پستول چلا دیا گیا تھا
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار نے تو اوورسیز خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے ملک کی امیج کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے، اب انتظار ہے اس وقت کا جب CCD رضا ڈار کے نیفے میں بمب چلائے گی
شرمناک اور افسوسناک۔ مجھے لگا تھا حمیرا قمر صاحبہ کے جانے کے بعد APPNA میں پٹواری مائینڈ سیٹ میں کمی آئے گی ۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈاکٹر بابر راؤ صاحب بہتر آدمی ہیں۔
ایک قومی فورم پر عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ کی تصویر کی defacement ایک گھٹیا عمل ہے۔ سبھی کی تصاویر نارمل ہیں۔ صرف عمران خان کی تصویر کے ساتھ یہ کرنا پاکستانیت کی توہین ہے۔ کیا APPNA میں ڈاکٹرز اس حد تک کی کم ظرفی کو قبول کریں گے۔ یہ شرمناک ہے۔ APPNA کے ممبرز کو اس گھٹیا اقدام پر بولنا ہوگا۔ یہ آپ سب کے اجتماعی شعور کی توہین ہے۔ آپ کے علم عقل دانش شرافت اور قومی اقدار اور قومی وقار کی توہین ہے۔ 92 کا ورلڈ کپ سیاسی نہیں ہے۔ ایک قومی ہیرو سے یہ سلوک صرف کم ظرف لوگ کر سکتے ہیں۔
میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں ، میرے حوصلے بُلند ہیں ، میں پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں۔۔۔
میرے اور شاہ محمود قریشی سے متعلق پھیلائی جانے والی فیک نیوز سُن کر ہمیں شدید تکلیف ہوئی۔۔۔
ہمارے متعلق پھیلائی جانے والی کِسی بھی خبر پر یقین نا کیا جائے ، صرف اُسی خبر پر یقین کیا جائے جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے۔۔۔
اپنی آنکھ اور کان کھُلے رکھیں ، فوکس عمران خان پر رکھیں ، ہمارے ساتھ شیر آیا شیر آیا والا کھیل نا کھیلا جائے۔۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
کوئٹہ کی شاہدہ مختار کی مدد کی اپیل
میرے شوہر نے مجھے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، مجھے گھر کی بالائی منزل سے دھکا دیا، میں ہمسایوں کے گھر میں گرگئی، وہ ہسپتال لے آئے،میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں،مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے،
@PakSarfrazbugti
عمران خان کی بہنیں جسم پگھلا دینے والی سخت ترین گرمی میں اڈیالہ کے باہر تپتی سڑک پر بیٹھ کر اڈیالہ کے گیٹ کی جانب دیکھ رہی ہیں
کہ کب یہ گیٹ کھلے اور وہ اپنے بھائی کا دیدار کرسکیں، لیکن افسوس ملک پر مسلط مافیا اور پی ٹی آئی کے اندر کا مافیا ان بہنوں پر ہی حملہ آور ہے
یہ بہنیں ہی تو ہیں جنہوں نے مزاحمت کا زندہ رکھا ہوا ہے
🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت 🚨
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے فرض سمجھ کر سب بھرپور آواز اٹھائیں
یاسمین راشد صاحبہ کی صحت اور عافیت کے لیے دعاگو ہیں۔ کسی بھی انسان کا علالت کی حالت میں ہونا اور ایسی سخت صورتحال کا سامنا کرنا یقیناً ایک مشکل اور کٹھن امر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام بیماروں کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی تکالیف کو دور کرے اور انہیں آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوۓ، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا؟
کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی
خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں،
اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئ سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے۔۔۔
🚨 اہم ترین پیغام: تمام ممبرانِ اسمبلی اور انصاف سنز متوجہ ہوں! 🚨
کل کا دن حقیقی آزادی کی تحریک اور ہمارے قائدین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عدالتی محاذ پر کل دو اہم ترین سماعتیں شیڈول ہیں، جہاں ہماری بھرپور حاضری اور یکجہتی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
⚖️ کل کا عدالتی شیڈول:
صبح 09:00 بجے: قائدِ تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اہم ترین سماعت۔
دن 11:30 بجے: القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت۔
تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں بروقت پہنچیں۔ یہ صرف ایک حاضری نہیں، بلکہ ہمارے کپتان اور بھابھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔
"ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ کل ہم نے ثابت کرنا ہے کہ کپتان اکیلا نہیں، پوری قوم اور اس کے نمائندے اس کے ساتھ ہیں۔"
🚨🚨"سوشل میڈیا پر عمران خان کی وائرل ہونے والی تصویریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں،
بلکہ وہ جعلی (Fake) ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی اور جسمانی مشکلات سے گزر رہے ہیں اور ان کی صحت کافی ناساز ہے۔ ایسی جعلی تصویریں محض عوام کو گمراہ کرنے اور جھوٹی تسلی دینے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں