ہمارے آرمی چیف اور ہمارے وزیر اعظم امریکا گئے، ٹرمپ نے دونوں کی تعریف کی، تھپکیاں دیں لیکن انڈیا سے ۱۰ سال کا دفاعی معاہدہ کرلیا، ہم کہاں کھڑے ہیں؟ یہ ہے ہماری سفارتکاری ؟ مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو
@Asadrchaudhry@Aladeen_Pro
@C0b1ra
@ChotiSheikhni@CSMR786
Remembering the innocent lives lost in the gruesome Pahalgam terror attack on this day last year. They will never be forgotten. My thoughts are also with the bereaved families as they cope with this loss.
As a nation, we stand united in grief and resolve. India will never bow to any form of terror. The heinous designs of terrorists will never succeed.
ابنائے ہرمز کا کھلنا صرف راستہ نہیں کھلا،عالمی معیشت،کی سانس بحال ہوئی۔حکومت پاکستان عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کو ریلیف دیں۔
جس خاتون وزیراعلی نے آج کے دن صوبے کے غربا اور مستحقین میں چالیس ارب روپے سے زائد تقسیم کئے ہیں اس سے پوچھا جا رہا ہے کہ پہلے بتاؤ کہ گیارہ ارب کا طیارہ کیوں خریدا؟
ہیں جی
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں

@aliza_n313 اگر تمہارے نزدیک شیعت سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے محبت و عقیدت ہے تو ہم سے بڑھ کر کسی کو شیعہ نہ پاؤ گے
لیکن
اگرتم اصحاب رسول پر بھونکنا شیعیت سمجھتے ہو تو تم سے ذلیل اور کوئی نہیں