وہ راستہ مجھے آتاہے، اس میں آپ کو صرف ہاتھ جوڑنے پڑتے ہیں، جوتے صاف کرنے پڑتے ہیں، اپنی عزت نفس قربان کرنے پڑتی ہے، وہ راستہ بہت آسان ہے مجھے بھی آتا ہے بہت اچھی طرح آتا ہے۔۔۔
مریم صفدر بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں، وہ راستہ انکا خاندانی راستہ ہے، پورا خاندان اسی راستے سے سیاست میں آیا اور اقتدار پر قابض ہوا۔
ایسے ہوتے ہیں مظاہرے یہ ہوتی ہے شدت یوں منوائے جاتے ہیں مطالبات
ہمارے والے انقلابی تو یورپ میں بیٹھ کر نکلو نکلو کی جذباتی ویڈیو بھاری آوازوں اور انقلابی میوزک سے ڈال کر انقلاب لاتے ہیں
امریکی فوج کا بغاوت کرنے کا اعلان🚨
امریکی قوم کو چاہیے کہ وہ کھڑے ہو جائے ٹرمپ اور اسکی ٹیم کو حکومت سے ختم کرے کیونکہ یہ بندہ غدار ہے اور آئین کو ختم کرنے پر تلا ہے !!
کپتان ہماری ریڈ لائن ہے، لاہور پورے زور و شور سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
لاہور میں ڈیوس روڈ پر شدید گوریلا کارروائی جاری ہے، سڑکیں بند ہیں اور عوام سڑکوں پر ہیں۔
عمران خان کی جان اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
قوم ایک واضح پیغام دے رہی ہے: عمران خان کو فوری طور پر رہا کرو۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#ResignAsimMuneer