📣 لیاری کے جیالوں کا بلاول بھٹو سے فوری مداخلت کا مطالبہ
قادر پٹیل کی یکطرفہ پالیسیوں کے خلاف لیاری کے کارکنان اور یوسی چیئرمینز سڑکوں پر۔ چیئرمین بلاول بھٹو سے ملک فیاض اور قادر پٹیل تنازع کا فوری نوٹس لینے کی اپیل۔
#BilawalBhutto#PPPLyari#QadirPatel#MalikFayyaz
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, COAS & CDF of Pakistan
“We were raised and grew strong beneath the shadows of swords, the crescent dagger stands as the symbol of our nation. We are not the ones who fear falsehood or tyranny, You have tested us a hundred times before.” COAS and CDF
عوام کی شمولیت
انتظامی اصلاحات اس وقت زیادہ مؤثر ہوتی ہیں جب عوام کی ضروریات، تجاویز اور مسائل کو پالیسی سازی میں مناسب جگہ دی جائے۔
#AdministrativeReformsPakistan
فتنہ الہندوستان کے ٹھکانے تباہ
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری
#RaddulFitna3
آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت سیکیورٹی فورسز بلوچستان بھر میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی، مربوط اور مؤثر آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گرد گروہوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، ان کے ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں اور بڑی تعداد میں ہتھیار و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
حالیہ اہم کارروائیاں:
👈 18 اگست: زیارت، ہرنائی اور سورب میں آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشت گرد ہلاک۔ زیارت اور ہرنائی کے درمیانی پہاڑی علاقے میں 8 جبکہ سورب کے حجیکہ گاؤں میں ایک دہشت گرد ختم کیا گیا۔ موقع پر ہتھیار، گولہ بارود، دستی بم، واکی ٹاکی اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئے۔
👈 16-17 اگست: خاران کے لاجے علاقے میں 7 دہشت گرد ہلاک۔ ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے اور ہتھیار و گاڑیاں برآمد ہوئیں۔
👈 کلی زیک اور خضدار کے شورپرد علاقے میں بھی مزید دہشت گرد ہلاک، جو متعدد محاذوں پر مسلسل دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے۔
👈 12 اگست: سورب میں 18 دہشت گرد ہلاک۔ ان میں سے 8 اس وقت مارے گئے جب ایک گاڑی میں نصب بم (VBIED) تیاری کے دوران قبل از وقت پھٹ گیا۔ اس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ کلیئرنس آپریشن میں مزید 10 دہشت گرد بے اثر کر دیے گئے۔ ثانوی دھماکوں سے قریبی تین شہری جاں بحق ہوئے جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔
👈 9-10 اگست: پنجگور میں 5 دہشت گرد ہلاک، جن میں اہم کمانڈر وزیر بھی شامل تھا۔ اس آپریشن میں موٹر سائیکلیں، مشین گنیں، بھاری ہتھیار اور بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد ہوا۔
👈 8-9 اگست: مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں مربوط آپریشنز کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک۔ ہتھیاروں اور گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کی گئی اور دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو شدید نقصان پہنچا۔
👈 5-6 اگست: واشک اور مستونگ میں 12 فتنہ الہندوستان دہشت گرد ہلاک۔ دونوں مقامات پر چھ چھ دہشت گرد ختم ہوئے جبکہ مستونگ میں ایک دہشت گرد ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا۔
یہ مسلسل کامیابیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ بلوچستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ ان کے ٹھکانے شناخت کیے جا رہے ہیں، ہتھیار برآمد ہو رہے ہیں اور ان کی آپریشنل صلاحیت بتدریج کمزور پڑ رہی ہے۔
یہ کارروائیاں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ ریاست دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری کی پالیسی پر کاربند ہے اور بلوچستان کے عوام کی حفاظت و پائیدار امن کی بحالی کے لیے پوری قوت سے مصروف عمل ہے۔
#AdministrativeReformsPakistan
Administrative reforms can help bring government closer to citizens, improve service delivery, strengthen regional representation and ensure more equitable development. Empowered administrative units can better address local needs while contributing to stronger governance across Sindh and Pakistan.
#AdministrativeReformsPakistan
مؤثر انتظامی اصلاحات ہی ایک ایسے پاکستان کی بنیاد ہیں جہاں حکمرانی مضبوط ادارے شفاف اور عوامی خدمات ہر شہری تک بروقت پہنچ سکیں۔ بہتر نظامِ حکومت تیز تر فیصلہ سازی اور جوابدہ�� ہی ترقی کی اصل ضمانت ہیں۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی۔ فتنہ الہندوستان سے وابستہ بی ایل اے کے دو مطلوب دہشت گرد جہنم واصل۔ مارخور کا شکار جاری۔ عزمِ استحکام جاری ہے۔
#PakArmy#Pakistan#Balochistan#Sindh
اختیارات عوام کے قریب ہوں گے تو مسائل کا حل بھی تیز ہوگا۔ بہتر حکمرانی، منصفانہ وسائل اور یکساں ترقی کے لیے انتظامی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں۔
#چھوٹے_صوبے_مضبوط_وفاق
عادل راجہ سے متعلق بھارتی میڈیا میں یہ نیوز چل رہی ہے کہ عادل راجہ نے بھارتی صحافی کے ساتھ مالی معاملات یا وعدوں سے متعلق تنازع سامنے آیا۔
اس سے یہ ثابت ہے کہ عادل راجہ کے بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات ہیں۔
عادل راجہ کے غداری کے ثبوت سب کے سامنے ہیں اداروں کو چاہئیے کہ عادل راجہ کو گھسیٹ کر پاکستان لایا جائے اور اسکی کھال اتاری جائے ننگا کر کہ
عادل راجہ کی آڈیو لیک،
جس میں اس نے فوج کے خلاف بولنے کے عوض پیسے لینے کا اعتراف کیا اور کہا کہ میں صرف اس لیے PTI کے ساتھ ہوں کیونکہ وہ فوج مخالف ہے۔
جس دن PTI نے فوج سے ہاتھ ملا لیا، اسی دن میں PTI کو بے نقاب کر دوں گا۔
عادل راجا کو بھی ماہ رنگ کی طرح عمر قید کی سزا سنائی جائے!
عادل راجا سے منسوب زمین سے متعلق ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعض سہولت کاروں کی گرفتاری کے بعد مذکورہ زمین سے اسلحہ برآمد ہوا۔
برآمد ہونے والا اسلحہ کراچی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال کیا جا رہا تھا۔
#Karachi #AdilRaja
عادل راجا سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو لیکس اور ان سے منسلک دعوؤں نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
تنویر لالا کی گرفتاری اور اس سے منسوب اعترافی بیان کے حوالے سے بھی مختلف اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
معاملے کی حساسیت کے پیشِ نظر ضروری ہے کہ تمام دعوؤں اور شواہد کا غیر جانبدارانہ اور شفاف جائزہ لیا جائے اور عادل راجا کو گریباں سے گھسیٹ کر پ��کستان لایا جائے۔۔۔
#AdilRaja #AudioLeak #Investigation #RuleOfLaw
@siasatpk @TararAttaullah
عادل راجا سے منسلک ڈرگ ڈیلر اور چائیلڈ اسمگلنگ آڈیو لیکس کے سلسلے میں تنویر لالا کی گرفتاری اور اس کے اعترافی بیان سے متعلق دعوے سامنے آئے ہیں۔
جلد از جلد عادل راجا کو پاکستان لا کر اس کے اعمال کے مطابق کیفرِ کرد��ر تک پہنچایا جائے۔
#AdilRaja #AudioLeak #Investigation @siasatpk