ضلعی انتظامیہ کا رات کے اوقات غیر قانونی سائن / بل بورڈز کے خلاف آپریشن۔
بھانہ ماڑی کے علاقے سے درجنوں سائن بورڈز ہٹا دیے گئے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی نگرانی میں جاری آپریشن میں ٹاؤن ون انتظامیہ بھی ہمراہ۔
@maliasghar@PMRUKP @ChiefSecKP @infokpgovt