کل بھی بدلہ تھا پنجاب آج بھی بدل دیا ہے پنجاب ہمارا مقابلہ کسی اور کے ساتھ نہیں ہمارا مقابلہ ہمارے ہی کیے گئے اپنے کاموں سے ہے کیوں کہ خدمت کرنا مسلم لیگ ن کا مشن ہے۔
@MaryamNSharif
اسکو مریم نواز کی کارکردگی اور محنت کا منہ بولتا ثبوت کہتے ہیں
انشااللہ ان ۵ سالوں میں زندگی کے ہر شعبے میں جدت،معیار ،سہولت کے اعلی معیار ،اور ترقی کے وہ سٹینڈرڈ قائم ہوں گے جن کو مات دینا بہت مشکل ہوگا انشااللہ
لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی "الیکٹرک ٹرام/ٹرین"
لاہور
میٹرو بس،اورنج ٹرین،ٹرام سسٹم رکھنے والا پاکستان کا پہلا شہر بن گیا
مریم نواز نے اگلے 4 سال میں لاہور کو ایسا بنا دینا ہے کہ پاکستان کے ہر شہر کے لوگوں کی خواہش ہو گی کہ
لاہور میں ان کا گھر ہونا چاہیے
پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت ملک کی بہتری کے لیے کوشاں ہے۔ شہباز شریف دن رات قوم کی خدمت میں مصروف ہیں، نواز شریف کی بھی یہی رائے ہے اور شہباز شریف کو کہتے ہیں کہ عوا�� کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ ہمیں بھی یہی تلقین کی جاتی ہے کہ عوام کے لیے مخلصی سے کام کریں۔۔۔ مریم نواز
الحمدُللّٰہ، اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے تحت 7 ماہ کی قلیل مدت میں تقریباً پچاس ہزار گھر زیرِ تعمیر ہیں اور 9 ہزار گھر مکمل ہو چکے ہیں۔ آج تین ہزار افراد سے ملاقات ہوئی جو اس سکیم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر کے ان میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ ان میں اکثریت مزدوری پیشہ افراد کی ہے جو کل تک دوسروں کے گھروں کی اینٹیں اٹھاتے تھے اور آج اپنے گھر کی چابی اٹھائے بہت خوش دکھ رہے تھے۔ اس سال کے آخر تک ایک لاکھ گھر مکمل ہو جائیں گے، انشاءاللّٰہ!
آج جب میں نے اپنی چھت اپنا گھر سے مستفید ہونے والوں سے پوچھا کہ حاضرین میں سے کون کون اپنے گھر کی تعمیر مکمل کر چکا ہے تو ہال میں موجود تمام تین ہزار افراد نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ میرے لیے اس سے زیادہ باعثِ تسکین شاید ہی کوئی لمحہ ہو !