دوران ملاقات جب وہ پریشان لگتی ہے
مجھے اپنی پہلی محبت بے ایمان لگتی ہے
کہنے کو تو ہم بھی صاحبِ ایمان ٹھہرے
گاؤں کی اک مسجد اب بھی ویران لگتی ہے
۔شہباز _
#UrduPoetry#UrduShairi#urdu#Poetry
دوران ملاقات جب وہ پریشان لگتی ہے
مجھے اپنی پہلی محبت بے ایمان لگتی ہے
کہنے کو تو ہم بھی صاحبِ ایمان ٹھہرے
گاؤں کی اک مسجد اب بھی ویران لگتی ہے
۔شہباز _
#UrduPoetry#UrduShairi#urdu#Poetry