@RehanaTabasum1 تم چراغوں کو بجھانے پر تلے ہو
ہم نے سورج کو بھی اب اپنا رکھا ہے
تم ہمارے خون کی قیمت نہ پوچھو
اس میں اپنے ظرف کا عرصہ رکھا ہے
شہر کی اس بھیڑ میں چل تو رہا ہوں
ذہن میں پر گاؤں کا نقشہ رکھا ہے
یہ عظیمؔ اپنا کمال ظرف ہے جو
دشمنوں کے عیب پر پردہ رکھا ہے
طاہر عظیم
@RehanaTabasum1 اک انوکھی رسم کو زندہ رکھا ہے
خون ہی نے خون کو پسپا رکھا ہے
اب جنون خود نمائی میں تو ہم نے
وحشتوں کا اک دریچہ وا رکھا ہے
شہر کیسے اب حقیقت آشنا ہو
آگہی پر ذات کا پہرہ رکھا ہے
تیرگی کی کیا عجب ترکیب ہے یہ
اب ہوا کے دوش پر دیوا رکھا ہے
My YouTube channel achieved 7,000,000 views on October 16, 2023! Track and celebrate your own success today for free with @vidIQ https://t.co/eRwVDEiTkA
My YouTube channel achieved 50,000 subscribers on August 17, 2023! Track and celebrate your own success today for free with @vidIQ https://t.co/K6hfFKxtxQ