دو تین دن پہلے میں نے درخواست کی تھی اس بچی کے لیے امداد کی،
مگر کوئی بات نہیں بنی، آج اسکی والدہ نے خود ویڈیو بھیجی ہے کہ شاہد کوئی فائدہ ہوجائے۔
بیت المال میں اپلائی کروا دیا ہے،
تب تک انجیکشن خود لگوانے پڑنے جو کہ قریباً 22 ہزار کا ایک ہے ہر ہفتے کے لیے۔
Dm to help.